سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الصف 61 جنگ أحد کے متصل زمانے میں نازل ہوئ. مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص، اور دین کی خاطر جان قربان کرنے کا جزبہ پیدا کرنے پہ ابهارا گیا ہے. قول و فعل میں تضاد کی مزمت اور باہم سیسہ پلائی دیوار بننے کا حکم ہے.الله کے نور  کے مقابلہ … Continue reading سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ

سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المجادلہ 58 یہ سورت جنگ أحزاب کے بعد نازل ہوئی. اس سورت میں جاہلیت کے فرسودہ خیالات کی نفی کی گئی ہے. اسلام لانے کے بعد الله کی مقرر کردہ حدود کو توڑنا یا ان کی پابندی سے انکار کرنا، اپنی مرضی سے قاعدے قانون بنانا ایمان کے منافی … Continue reading سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ

سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … Continue reading سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ

سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و … Continue reading سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … Continue reading سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ

سورہ طہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ طہ 20 یہ سورت بهی سورہ مریم کے زمانہ میں نازل ہوئی تهی. قرآن کسی مشقت میں ڈالنے کے لئے نہیں اتارا گیا یہ تو ایک نصیحت ہے جو دلوں میں الله کا  خوف پیدا کرتی ہے تاکہ لوگ اپنے برے انجام سے بچنے کی فکر کریں. پہلی بات  … Continue reading سورہ طہ کا آئینہ

سورہ الکہف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الکہف 18 یہ سورت بعثت کے پانچویں سال میں نازل  ہوئی ابهی ہجرت حبشہ واقع نہیں ہوئی تهی اس  سورت  میں اصحاب کہف، قصہ خضر،اور ذوالقرنین کے بارے میں بتایا گیا ہے . ہر  جمعہ کو اس سورت کی تلاوت مسنون ہے.ہفتہ وار یاد دہانی ہے کچھ ایسے  افکار و … Continue reading سورہ الکہف کا آئینہ

سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ اسری (بنی اسرائیل )17 یہ سورت معراج کے موقع پہ اور ہجرت سے ایک سال پہلے نازل ہوئی تهی. نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کو  مکہ میں توحید کی دعوت دیتے 12 سأل گزر چکے آپ نے طائف کے لوگوں کو بهی دعوت توحید دی مگر وہاں کے … Continue reading سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ