سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفیل 105 کفار کو یاد کرایا جا رہا ہے کہ کعبہ کی حفاظت کے لئے تم نے جس الله پہ بهروسہ کیا تها اور چند سال ایک الله کو ہی پکارتے رہے تهے اسی رب کی طرف یہ رسول بلا رہا ہے.اگر نہ مانو گے تو تمہیں بهی تباہ کیا … سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الصف 61 جنگ أحد کے متصل زمانے میں نازل ہوئ. مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص، اور دین کی خاطر جان قربان کرنے کا جزبہ پیدا کرنے پہ ابهارا گیا ہے. قول و فعل میں تضاد کی مزمت اور باہم سیسہ پلائی دیوار بننے کا حکم ہے.الله کے نور  کے مقابلہ … سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و … سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

گنبد خضریٰ کے سامنے

  مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر … گنبد خضریٰ کے سامنے پڑھنا جاری رکھیں