بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفیل 105 کفار کو یاد کرایا جا رہا ہے کہ کعبہ کی حفاظت کے لئے تم نے جس الله پہ بهروسہ کیا تها اور چند سال ایک الله کو ہی پکارتے رہے تهے اسی رب کی طرف یہ رسول بلا رہا ہے.اگر نہ مانو گے تو تمہیں بهی تباہ کیا … Continue reading سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ
Tag: آئینہ
سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ البلد 90 الله تعالى نے انسان کے لئے شقاوت اور سعادت کے دونوں راستے کهولے ہیں.انسان کی پیدائش ہی مشقت کی حالت میں ہوئ ہے.اور ساری زبدگی مسلسل محنت کرنے ہی سے کچه حاصل ہوتا ہے.دنیا نے جو بڑائ کے معیار بنائے ہیں وہ غلط ہیں مال کیسے کمایا کہاں … Continue reading سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ
سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النبا 78 قیامت اور آخرت کا یقینی آنا بیان ہواہے.آخری سورتوں میں شرک کی نفی توحید کے دلائل رسالت پہ یقین اور فکر آخرت کے مضمون ہیں .الله کی عدالت کا نقشہ کهینچا گیا ہے جب کوئی بلا اجازت زبان نہیں کهول سکے گا.سفارش کون کرے کس کی کرے یہ … Continue reading سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ
سورہ المزمل، المدثر، القیامہ، الانسان، المرسلات کا آئینہ
سورہ المزمل 73. بسم الله الرحمن الرحيم پہلا حصہ مکی دوسرا مدنی ہے.نبوت و دعوت الی الله کی زمہ داری کو اٹها نے کے لئے جو روحانی قوت چاہئے وہ راتوں کو اٹه کر عبادت کرنے سے ملتی ہے.مخالفین کی پرواہ کئے بغیر صبر سے اپنا کام کئے جائیں.کفار کو فرعون کے انجام سے ڈرایا … Continue reading سورہ المزمل، المدثر، القیامہ، الانسان، المرسلات کا آئینہ
سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ
- سورہ الملک 67. بسم اللہ الرحمن الرحیم مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. اسلام کی بنیادی تعلیمات مقصد بعثت کو پیش کرتی ہے.ساری کائنات کےمالک کی طرف سے انسا نوں کو زندگی اور موت دینے کا مقصدصرف یہ دیکهنے کے لئےہے کہ کون زیادہ اچهے کام کر تا ہے.. اچهےبننے کی تعلیم … Continue reading سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ
سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الصف 61 جنگ أحد کے متصل زمانے میں نازل ہوئ. مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص، اور دین کی خاطر جان قربان کرنے کا جزبہ پیدا کرنے پہ ابهارا گیا ہے. قول و فعل میں تضاد کی مزمت اور باہم سیسہ پلائی دیوار بننے کا حکم ہے.الله کے نور کے مقابلہ … Continue reading سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ
سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المجادلہ 58 یہ سورت جنگ أحزاب کے بعد نازل ہوئی. اس سورت میں جاہلیت کے فرسودہ خیالات کی نفی کی گئی ہے. اسلام لانے کے بعد الله کی مقرر کردہ حدود کو توڑنا یا ان کی پابندی سے انکار کرنا، اپنی مرضی سے قاعدے قانون بنانا ایمان کے منافی … Continue reading سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ
سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرحمن 55 مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. یہ واحد سورت ہے جس میں انسان اور جنات کو ایک ساته مخاطب کیا گیا ہے اور الله سبحانه وتعالى نے اپنی نعمتیں،کمالات کا زکر کیا ہے. جواب دہی کا احساس دلایا گیا ہے.دونوں مخلوق کو اخروی انعامات اور جنت … Continue reading سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ