سالگرہ منانا

​"سالگرہ منانا" دنیا کے ہر خطے میں سالگرہ منانا اور اس دن کی مناسبت  سے مبارک باد  پیش کرنے کا تصور  معمول  کی بات ہو گئ ہے.. ،مسلمانوں کی تہذیب  کو قرآن پاک اور سنت مطهرہ کے تحت قائم کیا گیا ہے. اس کی خوبی یہ ہے کہ زندگی کا ہر پہلو سکهایا گیا ہے … سالگرہ منانا پڑھنا جاری رکھیں

عدم اعتراف

تاریخ انسانی میں انسانوں نے جو سب سے بڑاجرم کیا وہ "عدم اعتراف" ہے۔ اور سب سے پہلا جرم الله تعالى کی وحدانیت کا عدم اعتراف ہے۔ الله تعالى کے چنیدہ بندوں کو هادی و راہنما کے طور پہ قبول نہ کرنا بهی انسانی تاریخ کا جرم عظیم رہا۔

میں اور میرا رب

  اللہ تعالی سے محبت کا یہ عالم دل میں کیسی سرشاری بھر دیتا ہےکہ وہ میرے پاس ہے، با لکل پاس! جب میں کھڑی ہوں بیٹھی ہوں اور میرے وجود کی توانائی بتا رہی ہے کہ وہ مجھے تھامے ہوئے ہے. کھا پی رہی ہوں تو زائقہ بتا رہا ہے کہ وہ مجھے بھولا … میں اور میرا رب پڑھنا جاری رکھیں

گنبد خضریٰ کے سامنے

  مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر … گنبد خضریٰ کے سامنے پڑھنا جاری رکھیں

جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں