بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … Continue reading سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ
Tag: بشری تسنیم
سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ محمد(قتال) 47 . ہجرت کے بعد نازل ہوئ. اس میں مسلمانوں کو جنگ کے لئے تیار کیا جارہا تھا. .گزشتہ سورتوں میں کفار کو تنبیہ تهی اب انکی ذلت کے لئے مسلمانوں کو قتال کی تربیت دینے کامرحلہ آگیا تها. حق و باطل آمنے سامنے آنے کو تهے.الله کی راه … Continue reading سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ
سورہ غافر ، سورہ فصلت کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم " سورہ غافر (المؤمن )40 سورہ الزمر کے بعد نازل ہوئ . سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم کے خلاف قتل کی سازش کے جواب میں ایک مومن کا قصہ سنایا گیا ہے جو آل فرعون سے تها(. 23 تا 55)اس طرح تین گروہوں کو سبق دئے گئے ہیں. مشرکین مکہ … Continue reading سورہ غافر ، سورہ فصلت کا آئینہ
سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ص38 جب حضورﷺ نے علانیہ تبلیغ شروع کر دی تهی اس وقت یہ سورت نازل ہوئ. جس قرآن کو لوگ جهٹلا رہے تهے اسی کی قسم کهائ گئ ہے .اور انکار کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا ہے. حقیقت کو نرالی انہونی کہنے والوں کو پے درپے انبیاء کے حالات … Continue reading سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ
سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یس 36 یہ قیام مکہ کے آخری دور کی ہے.اس میں کفار کو نبوت محمدی پہ ایمان نہ لانے اور أن پہ ظلم و ستم کرنے کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے. بار بار دلائل دئے گئے ہیں آثارِ کائنات کے زریعے توحید کا یقین دلانے کے لئے. آخرت … Continue reading سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ
سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … Continue reading سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ
سورہ الروم کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … Continue reading سورہ الروم کا آئینہ
سورہ النور کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النور 24 غزوہ بن المطلق کےبعد 6ہجری کے نصف آخرمیں ناز ل ہوئ. اس سورہ میں معاشرے کے اس طبقہ کے لوگوں کا زکر ہے جو دوسرے کی خوبیاں اور اپنی کمزوریاں صریح طور پہ دیکه لیتے ہیں.اور یہ بهی جان لیتے ہیں کہ دوسرے کی خوبیاں اسے بڑها رہی … Continue reading سورہ النور کا آئینہ