گستاخِ رسول کو جواب

      رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کیا جواب ہو؟ اللہ تعالی نے ساری انسانیت پر احسان عظیم کیا کہ محسن انسانیت کو مبعوث فرمایا۔وہ رحمت اللعالمین اورکافتہ للناس بشیر و نزیر بنا کر بھیجے گئے، یہ قومیں نہ اس احسان سے واقف ہیں نہ ان کی رحمت کی چھتری … Continue reading گستاخِ رسول کو جواب

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ

انسان اپنے سارے حواس سے کام لے کر بھی اُس علم کو نہیں پہنچ سکتا جو اس کی روح کو شاد کام اور مطمئن کر سکے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے پہلے انسان کو وحی اور نبوت و رسالت اور علم کے خاص وصف سے آراستہ کیا اور انسانوں کی ہدایت کے لیے یہ سلسلہ … Continue reading عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ

نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور میرا دل

کائنات اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر اپنے خالق کے گن گا رہی ہے۔ہر رعنائی ، زبان مال سے سبحان اللہ کا ورد کر رہی ہے۔ جب سورج کی روشنی اور تپش زندگی کی حرارت بن کر پھیل جاتی ہے۔جب ستارے جگمگاتے ہیں، جگنو اپنا دیا جلاتے ہیں،چاند کی ٹھنڈی، میٹھی روشنی دلوں … Continue reading نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور میرا دل

خوابوں کی بستی

                مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلّم میرے خوابوں کی بستی، میرے دل کی رونق، وہ پیارا شہر، جو مسکنِ محبوب صلی اللہ علیہ وسلّم ہے، اور ہر مومن کے لئے وجہ راحتِ جاں، اس شہر کی گلیاں، بابل کی گلیوں سے زیادہ کشش رکھتی ہیں۔ میرے لاشعور میں رچی بسی اس خوشبو نے میرے … Continue reading خوابوں کی بستی