بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النحل 16 مشرکین مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر مسلمان حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے تهے. یہ سورت اسی زمانے میں نازل ہوئی. سورت کا آغاز ہی تنبیہی جملہ سے ہوتا ہے،جس عزاب کا منکرین کو انتظار ہے وہ بس آیا ہی چاہتا ہے ابهی جو بهی مہلت … Continue reading سورہ النحل کا آئینہ
Tag: قران
سورہ الحجر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجر 15 مکہ مکرمہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کو تبلیغ کرتے ایک مدت گزر گئی تهی مخاطب قوم کی ہٹ دهرمی، استہزاء ظلم و ستم انتہا کو پہنچ گیا تها. اور عزاب کی دهمکی کے پورا نہ ہونے پہ اوربهی زیادہ نڈر ہوئے جاتے تهے. ان … Continue reading سورہ الحجر کا آئینہ
سورہ ابراہیم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ابراہیم 14 یہ سورت بهی سورہ رعد کے متصل نازل ہوئی معلوم ہوتی ہے اس میں وہی انداز بیان ہے.کافر اپنی ہر طرح کی چالیں جومسلمانوں کے خلاف چل رہے تهے.ان کو پچھلی قوموں کی سزاؤں کی بابت بتایا گیا ہے.سورہ رعد میں فہمائش، تنبیہ، تهی تو اب ڈراوا،اور دهمکی … Continue reading سورہ ابراہیم کا آئینہ
سورہ یوسف کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یوسف 12 اس سورت میں سیدنا یوسف علیہ السلام کا قصہ تفصیل سےذکر کیا گیا ہے اور اس کو احسن القصص بهی کہا گیا ہے..اس قصہ سے ہر شخص اپنی زہنیت کے مطابق سبق حاصل کرتا ہے اور اپنے مزاج کے لحاظ سے دلچسپی رکهتا اور اپنی زہنی افتاد کے … Continue reading سورہ یوسف کا آئینہ
سورہ الانفال کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنفال 8 مدینہ طیبہ کی سرزمین میں اس وقت نظام معیشت و معاشرت اور نظام سیاست مرتب ہوچکا تها.مسلمان جو مختلف مقامات میں منتشر تهے اکثر ہجرت کرکے دار لإسلام میں جمع ہو چکے تهے..اس صورتحال سے قریش کو اپنی تجارتی راستوں پہ جو مدینہ کے آس پاس تهے مشکلات … Continue reading سورہ الانفال کا آئینہ
سورہ الأعراف کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأعراف 7 سورہ الانعام اور سورہ الأعراف ایک ہی زمانے میں نازل ہوئیں.. پیغمبروں کی رسالت کو جهٹلانے کے انجام سے خبردار کیا گیا منافقانہ روش پہ تنبیہ. اور حکمت تبلیغ کے متعلق ہدایات دی گئ ہیں.دشمنوں کے مشتعل کرنے پہ صبر و ضبط سے کام لیں سور الأعراف … Continue reading سورہ الأعراف کا آئینہ
سورہ النساء کا آئینہ
"منظم اسلامی معاشرت سورہ النساء کے آئینے میں" سورہ البقرہ میں منصب امامت عطا کئے جانے کا ذکر ہے،آل عمران میں اس منصب کو نبها نے کی تعلیم ہے.سورہ النساء میں منظم اسلامی سوسائیٹی کی تشکیل کے اہم نکات بتائے گئے ہیں..اسکے علاوہ اسلامی ریاست کی سرحدی دشمنوں سے حفاظت،اور اسلام کی دعوت کو باطل … Continue reading سورہ النساء کا آئینہ
سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ
الله تعالی نے اس کائنات کو مکمل عدل توازن کے ساته قائم فرمایا ہے. والسمآءرفعهاو وضع المیزان *الا تطغوا فی المیزان * واقیموا الوزن بالقسط ولا تخسروالمیزان*(الرحمن) جن و انس کی پیدائش کا مقصد الله سبحانه وتعالى کی عبادت ہے...اس کائنات میں زمہ دار ،جوابدہ مخلوق انسان اور جن ہے.انسان احسن تقویم کے لحاظ سے … Continue reading سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ