حجاب ایک رومانی تصور

حجاب: جستجو، دریافت اور کشش کا فلسفہ انسان کو اللہ رب العزت نے دریافت، جستجو، تلاش کی فطرت کے ساتھ پیدا کیا ہے، اور اس فطرت کے مطابق ہی دنیا بنا کر اس کے سامنے رکھ دی ہے۔ کائنات کے راز تلاش کرنے کے سارے وسائل اسے مہیا کر دیے۔ عقل و فہم کے ساتھ … Continue reading حجاب ایک رومانی تصور

تلخ مشروب کا میٹھا ذائقہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ذائقوں کی دنیا اور کڑوی دوا کی حقیقت انسان دنیا میں آنے کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ مختلف ذائقوں سے آشنا ہوتا ہے۔ نومولود صرف ماں کے دودھ کی لذت سے آشنا ہوتا ہے۔ پہلی بار کھٹا ذائقہ زبان پہ آتے ہی بچے کا سارا جسم منفی ردعمل کا اظہار … Continue reading تلخ مشروب کا میٹھا ذائقہ

گھروں اور دلوں کو برباد کرنے والی – 27

گھروں اور دلوں کو برباد کرنے والی گلے شکوے کرنے کی عادت آہستہ آہستہ مزاج کا حصہ بن جاتی ہے اور پھر نشے کی سی کیفیت میں انسان مبتلا ہو جاتا ہے. ہر ملاقات میں جب تک وہ گلے شکوے نہ کرلے اس کو تسلی نہیں ہوتی یہ بہت بڑا اخلاقی عیب ہے اس کا … Continue reading گھروں اور دلوں کو برباد کرنے والی – 27

دل بدست آور کہ حج اکبر است – 26

"دل بدست آور کہ حج اکبر است" ہماری مخاطب وہ نو عمر لڑکیاں ہیں جن کے رشتے طے ہوچکے ہیں یا ابهی ہونے ہیں یا شادی کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے. ان کا نئے خاندان سے تعلق قریبی رشتہ داری کا ہوگا، خاندان برادری سے یا ملنے جلنے والوں سے تعلق رکھتا ہو گا … Continue reading دل بدست آور کہ حج اکبر است – 26

تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج – 25

" تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج " تنگئ نفس سارے اخلاقی عیوب کی جڑ ہے. نئے تعلقات نبهانے کے لئے اس عیب سے چهٹکارا پانا لازمی ہے،اور اس سے پہلے اس کے متعلق جاننا ضروری ہے . الله تعالیٰ نے سورہ الحشر آیت نمبر 9 میں فرمایا (وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ … Continue reading تنگئ نفس کے مضمرات اور علاج – 25

تربیت کا پہلا نکتہ – 24

"تربیت کا پہلا نکتہ" الله رب العلمین نے مرد اور عورت کی تخلیق اس کی ذمہ داریوں اور مقصد حیات کے پیش نظر کی ہے. زہنی، جسمانی جزباتی اور نفسیاتی فرق اور حقوق و فرائض میں تقسیم بهی اسی نکتے کے تحت ہے.. جس طرح آنکھ دیکھنے اور کان سننے کے لئے ہے مگر دونوں … Continue reading تربیت کا پہلا نکتہ – 24

بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش – 23

بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش دنیا کی پہلی عورت جب وجود میں لائ گئ تو اس کا سرپرست اس کا شوہر موجود تها. روز ازل سے عورت کسی ایک لمحے کے لئے بهی بے یارو مددگار ، تنہا یا لاوارث نہیں رکھی گئ. پہلی عورت کے لئے اس کا شوہر اس کا سر پرست … Continue reading بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش – 23

مثالی مومن گھرانا – 22

مثالی مومن گھرانا سیدنا آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان ،پہلے شوہر، پہلےباپ، اور رعیت کے بڑهنے کے ساتھ ساتھ وہ پہلے حکمران اور پہلے نبی تهے. ابن آدم کو بهی اسی ترتیب سے اپنی زندگی کے ادوار سے واسطہ پڑتا ہے . بے شک اب ہر ابن آدم اپنے چاروں طرف رشتوں کی … Continue reading مثالی مومن گھرانا – 22