سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ البلد 90 الله تعالى نے انسان کے لئے شقاوت اور سعادت کے دونوں راستے کهولے ہیں.انسان کی پیدائش ہی مشقت کی حالت میں ہوئ ہے.اور ساری زبدگی مسلسل محنت کرنے ہی سے کچه حاصل ہوتا ہے.دنیا نے جو بڑائ کے معیار بنائے ہیں وہ غلط ہیں مال کیسے کمایا کہاں … سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النبا 78 قیامت اور آخرت کا یقینی آنا بیان ہواہے.آخری سورتوں میں شرک کی نفی توحید کے دلائل رسالت پہ یقین اور فکر آخرت کے مضمون ہیں .الله کی عدالت کا نقشہ کهینچا گیا ہے جب کوئی بلا اجازت زبان نہیں کهول سکے گا.سفارش کون کرے کس کی کرے یہ … سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الصف 61 جنگ أحد کے متصل زمانے میں نازل ہوئ. مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص، اور دین کی خاطر جان قربان کرنے کا جزبہ پیدا کرنے پہ ابهارا گیا ہے. قول و فعل میں تضاد کی مزمت اور باہم سیسہ پلائی دیوار بننے کا حکم ہے.الله کے نور  کے مقابلہ … سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ سبا 34 یہ سورہ مکہ کےدور اول یا متوسط دور میں نازل ہوئ. اس سورہ میں توحید و آخرت کے دلائل اور نبوت پہ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے. تفہیم ،،تزکیر کے ساته ساته انزار کا پہلو بهی نمایاں ہے. سبا کی قوم کی مثال دے کر سمجهایا گیا … سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الاحزاب کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے … سورہ الاحزاب کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الروم کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … سورہ الروم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ العنکبوت کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ العنكبوت 29 ہجرت حبشہ سے کچه عرصہ پہلے نازل ہوئی. جب مسلمانوں پہ بہت مصائب کا زمانہ تها. اس سورت میں سچے مسلمانوں کی ہمت افزائی کی گئ ہے اور کمزور ایمان والوں کو شرم و غیرت کا سبق دیا گیا ہے. اس میں والدین کے حقوق کی بابت … سورہ العنکبوت کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں