بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حق لے کر رہنا ہے دنیا میں انسان نے خود اپنے لیے جو سب سے بڑا فساد کھڑا کر رکھا ہے وہ "حق لینے" کا ہے۔ اپنے بنیادی انسانی حقوق حاصل کرنے کی ایک لا متناہی لسٹ ہے جس میں کمی کی بجائے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا میں آرام … Continue reading حق لے کر رہنا ہے
حیا خیر لاتی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم حیا: حیات کی روح حیات میں حیا مضمر ہے۔ یا پھر حیا کے سنگ حیات خوبصورت ہے۔ وہی فرد اور معاشرہ تازگی اور حسن کے ساتھ زندہ رہتا ہے جس میں حیا باقی رہے۔ پہلے انسان سیدنا آدم علیہ السلام کا پتلا جس مٹی سے تیار کیا گیا، حیا اس کا … Continue reading حیا خیر لاتی ہے
حجاب ایک رومانی تصور
حجاب: جستجو، دریافت اور کشش کا فلسفہ انسان کو اللہ رب العزت نے دریافت، جستجو، تلاش کی فطرت کے ساتھ پیدا کیا ہے، اور اس فطرت کے مطابق ہی دنیا بنا کر اس کے سامنے رکھ دی ہے۔ کائنات کے راز تلاش کرنے کے سارے وسائل اسے مہیا کر دیے۔ عقل و فہم کے ساتھ … Continue reading حجاب ایک رومانی تصور
تلخ مشروب کا میٹھا ذائقہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ذائقوں کی دنیا اور کڑوی دوا کی حقیقت انسان دنیا میں آنے کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ مختلف ذائقوں سے آشنا ہوتا ہے۔ نومولود صرف ماں کے دودھ کی لذت سے آشنا ہوتا ہے۔ پہلی بار کھٹا ذائقہ زبان پہ آتے ہی بچے کا سارا جسم منفی ردعمل کا اظہار … Continue reading تلخ مشروب کا میٹھا ذائقہ
کم خرچ، بالا نشین نیکی
بسم اللہ الرحمن الرحیم نیکیوں میں سبقت لے جانے کا جذبہ اللہ رب العزت نے سورۃ البقرہ کی آیت ۱۴۷ میں فرمایا ہر شخص کسی نہ کسی (عمل) کی طرف متوجہ رہتا ہے۔ پس (تمہیں چاہیے کہ) نیکیوں کی طرف سبقت لے جانے کی کوشش کرو۔ عمومی طور پر ہر ہوش مند مسلمان نیکیوں میں … Continue reading کم خرچ، بالا نشین نیکی
افکار اقبال
ملت اسلامیہ کی نشات ثانیہ ، حفاظت، ترقی اور بقا افکار اقبال کے احیاء میں ہی پوشیدہ ہے ۔علامہ محمد اقبالؒ کوبرصغیر پاک و ہند کے فکری رہنما اور علمی پیشوا کی حیثیت سے اور بطور شاعر تو سبھی تسلیم کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ درحقیقت علامہ اقبال کی تعلیمات میں پوری امت مسلمہ … Continue reading افکار اقبال
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں میں سے کچھ بندے منتخب فرمائے اور ان کو عام لوگوں کی رشد وہدایت کا ذریعہ بنایا۔اسی رب نے اپنی حکمت کاملہ سے رشد وہدایت کے لئے مبعوث کرنے والے خاص بندوں میں فضیلت اور درجے مقرر فرمائے۔"یہ رسول ہیں جن میں سے ہم نے بعض کو بعض پر … Continue reading بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
سراپا اخلاص شخصیت
اللہ رب العالمین اپنے بندوں پر کس قدر مہربان ہے کہ وہ دنیا میں نیکی کا چراغ جلانے والوں کو کبھی ختم نہیں کرتا اور ہر دور ہر خطہ میں ایسی نابغہ روزگارشخصیات اٹھائی جا تی ہیں جو کلمہ حق کی سربلندی کے لئے دل بیدار، لالے کی آگ کو تیز کرنے والا جذبہ ، … Continue reading سراپا اخلاص شخصیت