سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفیل 105 کفار کو یاد کرایا جا رہا ہے کہ کعبہ کی حفاظت کے لئے تم نے جس الله پہ بهروسہ کیا تها اور چند سال ایک الله کو ہی پکارتے رہے تهے اسی رب کی طرف یہ رسول بلا رہا ہے.اگر نہ مانو گے تو تمہیں بهی تباہ کیا … سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ البلد 90 الله تعالى نے انسان کے لئے شقاوت اور سعادت کے دونوں راستے کهولے ہیں.انسان کی پیدائش ہی مشقت کی حالت میں ہوئ ہے.اور ساری زبدگی مسلسل محنت کرنے ہی سے کچه حاصل ہوتا ہے.دنیا نے جو بڑائ کے معیار بنائے ہیں وہ غلط ہیں مال کیسے کمایا کہاں … سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ المزمل، المدثر، القیامہ، الانسان، المرسلات کا آئینہ

سورہ المزمل 73. بسم الله الرحمن الرحيم پہلا حصہ مکی دوسرا مدنی ہے.نبوت و دعوت الی الله کی زمہ داری کو اٹها نے کے لئے جو روحانی قوت چاہئے وہ راتوں کو اٹه کر عبادت کرنے سے ملتی ہے.مخالفین کی پرواہ کئے بغیر صبر سے اپنا کام کئے جائیں.کفار کو فرعون کے انجام سے ڈرایا … سورہ المزمل، المدثر، القیامہ، الانسان، المرسلات کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ

- سورہ الملک 67. بسم اللہ الرحمن الرحیم مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. اسلام کی بنیادی تعلیمات مقصد بعثت کو پیش کرتی ہے.ساری کائنات کےمالک کی طرف سے انسا نوں کو زندگی اور موت دینے کا مقصدصرف یہ دیکهنے کے لئےہے کہ کون زیادہ اچهے کام کر تا ہے.. اچهےبننے کی تعلیم … سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و … سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ العنکبوت کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ العنكبوت 29 ہجرت حبشہ سے کچه عرصہ پہلے نازل ہوئی. جب مسلمانوں پہ بہت مصائب کا زمانہ تها. اس سورت میں سچے مسلمانوں کی ہمت افزائی کی گئ ہے اور کمزور ایمان والوں کو شرم و غیرت کا سبق دیا گیا ہے. اس میں والدین کے حقوق کی بابت … سورہ العنکبوت کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الحجر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجر 15 مکہ مکرمہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کو تبلیغ کرتے ایک  مدت گزر گئی تهی مخاطب قوم کی ہٹ دهرمی، استہزاء ظلم و ستم انتہا کو پہنچ گیا تها. اور عزاب کی دهمکی کے پورا نہ ہونے پہ اوربهی زیادہ نڈر ہوئے جاتے تهے. ان … سورہ الحجر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں