سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یس 36 یہ  قیام مکہ کے آخری دور کی ہے.اس میں کفار کو نبوت محمدی پہ ایمان نہ لانے اور أن پہ ظلم و ستم کرنے کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے. بار بار دلائل دئے گئے ہیں آثارِ کائنات کے زریعے توحید کا یقین دلانے کے لئے. آخرت … Continue reading سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ

سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ سبا 34 یہ سورہ مکہ کےدور اول یا متوسط دور میں نازل ہوئ. اس سورہ میں توحید و آخرت کے دلائل اور نبوت پہ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے. تفہیم ،،تزکیر کے ساته ساته انزار کا پہلو بهی نمایاں ہے. سبا کی قوم کی مثال دے کر سمجهایا گیا … Continue reading سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ

سورہ الاحزاب کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے … Continue reading سورہ الاحزاب کا آئینہ

سورہ الروم کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … Continue reading سورہ الروم کا آئینہ

سورہ النمل کاآئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النمل 27 اس کا نزول مکہ کے دور متوسط میں ہوا سورت کے آغاز میں ان لوگوں کی نشان دہی گی گئ ہے جو الله کے کلام سے فائدہ اٹها سکتے ہیں.یہ وہ لوگ ہیں جو کهلے دل سے بات  کو سنتے ہیں کائنات کی بنیادی حقیقتوں کے بارے میں … Continue reading سورہ النمل کاآئینہ

سورہ الشعراء کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الشعراء 26 اس سورہ کا نزول مکہ کا دور متوسط ہے مشرکین مسلسل انکار کی روش پہ  قائم تهے اور طرح طرح کے مطالبے ہٹ دهرمی کی  نت نئی صورتیں اختیار کررہے تهے اور محمد صلی الله عليه وسلم أن کی خاطر فکرو اضطراب میں مبتلا  رہتے تهے. الله … Continue reading سورہ الشعراء کا آئینہ

سورہ الفرقان کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفرقان 25 یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار … Continue reading سورہ الفرقان کا آئینہ

سورہ النور کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النور 24 غزوہ بن المطلق کےبعد 6ہجری کے نصف آخرمیں ناز ل ہوئ. اس سورہ میں  معاشرے کے اس طبقہ کے لوگوں کا زکر ہے جو دوسرے  کی خوبیاں اور اپنی  کمزوریاں صریح طور پہ  دیکه لیتے  ہیں.اور یہ بهی  جان لیتے ہیں کہ دوسرے کی خوبیاں اسے بڑها رہی … Continue reading سورہ النور کا آئینہ