سورہ الفرقان کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورہ الفرقان 25
یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار کا نقشہ کهینچا گیا ہے.اس

کی چال ڈهال. گناہوں سے بچاؤ. توبہ و انابت. خرچ میں اعتدال. لغویات سے دور رہنا. اور ہر وقت اپنی اولاد کی تربیت کے لئے فکر مند ہونا شامل ہیں اور اس کے لئے وہ راتوں کو اٹه کر اپنے رب سے مناجات کرتے ہیں یہی وہ خوبیاں ہیں جو باہمی رشتے نسب و سسرال کے کامیابی سےنبها نے میں مدد کرتی ہیں.
ربنا هب لنا من ازواجنا وزریتنا قرةاعين وجعلنا للمتقين إماما آمین
طالبہ دعاء بشری تسنیم

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s