سورہ النمل کاآئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النمل 27 اس کا نزول مکہ کے دور متوسط میں ہوا سورت کے آغاز میں ان لوگوں کی نشان دہی گی گئ ہے جو الله کے کلام سے فائدہ اٹها سکتے ہیں.یہ وہ لوگ ہیں جو کهلے دل سے بات  کو سنتے ہیں کائنات کی بنیادی حقیقتوں کے بارے میں … Continue reading سورہ النمل کاآئینہ

سورہ النحل کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النحل 16 مشرکین مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر مسلمان  حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے تهے. یہ سورت اسی  زمانے میں نازل ہوئی. سورت  کا آغاز ہی  تنبیہی جملہ سے ہوتا ہے،جس عزاب کا منکرین کو انتظار ہے وہ بس آیا ہی چاہتا ہے ابهی  جو بهی مہلت … Continue reading سورہ النحل کا آئینہ