- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المجادلہ 58 یہ سورت جنگ أحزاب کے بعد نازل ہوئی. اس سورت میں جاہلیت کے فرسودہ خیالات کی نفی کی گئی ہے. اسلام لانے کے بعد الله کی مقرر کردہ حدود کو توڑنا یا ان کی پابندی سے انکار کرنا، اپنی مرضی سے قاعدے قانون بنانا ایمان کے منافی … Continue reading سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ
Tag: قرآن
سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرحمن 55 مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. یہ واحد سورت ہے جس میں انسان اور جنات کو ایک ساته مخاطب کیا گیا ہے اور الله سبحانه وتعالى نے اپنی نعمتیں،کمالات کا زکر کیا ہے. جواب دہی کا احساس دلایا گیا ہے.دونوں مخلوق کو اخروی انعامات اور جنت … Continue reading سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ
سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … Continue reading سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ
سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … Continue reading سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ
سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ محمد(قتال) 47 . ہجرت کے بعد نازل ہوئ. اس میں مسلمانوں کو جنگ کے لئے تیار کیا جارہا تھا. .گزشتہ سورتوں میں کفار کو تنبیہ تهی اب انکی ذلت کے لئے مسلمانوں کو قتال کی تربیت دینے کامرحلہ آگیا تها. حق و باطل آمنے سامنے آنے کو تهے.الله کی راه … Continue reading سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ
سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … Continue reading سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ
سورہ غافر ، سورہ فصلت کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم " سورہ غافر (المؤمن )40 سورہ الزمر کے بعد نازل ہوئ . سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم کے خلاف قتل کی سازش کے جواب میں ایک مومن کا قصہ سنایا گیا ہے جو آل فرعون سے تها(. 23 تا 55)اس طرح تین گروہوں کو سبق دئے گئے ہیں. مشرکین مکہ … Continue reading سورہ غافر ، سورہ فصلت کا آئینہ
سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ص38 جب حضورﷺ نے علانیہ تبلیغ شروع کر دی تهی اس وقت یہ سورت نازل ہوئ. جس قرآن کو لوگ جهٹلا رہے تهے اسی کی قسم کهائ گئ ہے .اور انکار کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا ہے. حقیقت کو نرالی انہونی کہنے والوں کو پے درپے انبیاء کے حالات … Continue reading سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ