سورہ النور کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النور 24 غزوہ بن المطلق کےبعد 6ہجری کے نصف آخرمیں ناز ل ہوئ. اس سورہ میں  معاشرے کے اس طبقہ کے لوگوں کا زکر ہے جو دوسرے  کی خوبیاں اور اپنی  کمزوریاں صریح طور پہ  دیکه لیتے  ہیں.اور یہ بهی  جان لیتے ہیں کہ دوسرے کی خوبیاں اسے بڑها رہی … Continue reading سورہ النور کا آئینہ