سورہ طہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ طہ 20 یہ سورت بهی سورہ مریم کے زمانہ میں نازل ہوئی تهی. قرآن کسی مشقت میں ڈالنے کے لئے نہیں اتارا گیا یہ تو ایک نصیحت ہے جو دلوں میں الله کا  خوف پیدا کرتی ہے تاکہ لوگ اپنے برے انجام سے بچنے کی فکر کریں. پہلی بات  … سورہ طہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ مریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ مریم 19 ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی. .اپنے وطن میں ایمان والوں کے لئے حالات ساز گار نہ ہوں تو ہجرت کرنا بہت عظیم عمل اور  نبیوں کی سنت ہے مگر دوسرے  ملک میں جا کر اپنے ایمان دین کے معاملے میں زرہ  برابر مداہنت کی اجازت نہیں ہے. … سورہ مریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الکہف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الکہف 18 یہ سورت بعثت کے پانچویں سال میں نازل  ہوئی ابهی ہجرت حبشہ واقع نہیں ہوئی تهی اس  سورت  میں اصحاب کہف، قصہ خضر،اور ذوالقرنین کے بارے میں بتایا گیا ہے . ہر  جمعہ کو اس سورت کی تلاوت مسنون ہے.ہفتہ وار یاد دہانی ہے کچھ ایسے  افکار و … سورہ الکہف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ اسری (بنی اسرائیل )17 یہ سورت معراج کے موقع پہ اور ہجرت سے ایک سال پہلے نازل ہوئی تهی. نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کو  مکہ میں توحید کی دعوت دیتے 12 سأل گزر چکے آپ نے طائف کے لوگوں کو بهی دعوت توحید دی مگر وہاں کے … سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ النحل کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النحل 16 مشرکین مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر مسلمان  حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے تهے. یہ سورت اسی  زمانے میں نازل ہوئی. سورت  کا آغاز ہی  تنبیہی جملہ سے ہوتا ہے،جس عزاب کا منکرین کو انتظار ہے وہ بس آیا ہی چاہتا ہے ابهی  جو بهی مہلت … سورہ النحل کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الحجر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجر 15 مکہ مکرمہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کو تبلیغ کرتے ایک  مدت گزر گئی تهی مخاطب قوم کی ہٹ دهرمی، استہزاء ظلم و ستم انتہا کو پہنچ گیا تها. اور عزاب کی دهمکی کے پورا نہ ہونے پہ اوربهی زیادہ نڈر ہوئے جاتے تهے. ان … سورہ الحجر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ ابراہیم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ابراہیم 14 یہ سورت بهی سورہ رعد کے متصل نازل ہوئی معلوم ہوتی ہے اس میں وہی انداز بیان ہے.کافر اپنی  ہر طرح کی چالیں  جومسلمانوں کے خلاف  چل رہے تهے.ان کو پچھلی قوموں کی سزاؤں کی بابت بتایا گیا ہے.سورہ رعد میں فہمائش، تنبیہ، تهی تو اب ڈراوا،اور دهمکی … سورہ ابراہیم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الرعد کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرعد 13 یہ سورت بهی قیام مکہ کے آخری دور میں نازل ہوئ تھی. اس میں بهی توحید، رسالت، زندگی بعد موت کے دلائل دیئے گئے  ہیں.الله کے کلام کو جو تسلیم نہیں کر رہے وہ سراسر اپنا نقصان کر رہے ہیں برے انجام سے  ڈرانے کے لئے  ہر طرح … سورہ الرعد کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں