سورہ الروم کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … Continue reading سورہ الروم کا آئینہ

سورہ العنکبوت کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ العنكبوت 29 ہجرت حبشہ سے کچه عرصہ پہلے نازل ہوئی. جب مسلمانوں پہ بہت مصائب کا زمانہ تها. اس سورت میں سچے مسلمانوں کی ہمت افزائی کی گئ ہے اور کمزور ایمان والوں کو شرم و غیرت کا سبق دیا گیا ہے. اس میں والدین کے حقوق کی بابت … Continue reading سورہ العنکبوت کا آئینہ

سورہ النمل کاآئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النمل 27 اس کا نزول مکہ کے دور متوسط میں ہوا سورت کے آغاز میں ان لوگوں کی نشان دہی گی گئ ہے جو الله کے کلام سے فائدہ اٹها سکتے ہیں.یہ وہ لوگ ہیں جو کهلے دل سے بات  کو سنتے ہیں کائنات کی بنیادی حقیقتوں کے بارے میں … Continue reading سورہ النمل کاآئینہ

سورہ الشعراء کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الشعراء 26 اس سورہ کا نزول مکہ کا دور متوسط ہے مشرکین مسلسل انکار کی روش پہ  قائم تهے اور طرح طرح کے مطالبے ہٹ دهرمی کی  نت نئی صورتیں اختیار کررہے تهے اور محمد صلی الله عليه وسلم أن کی خاطر فکرو اضطراب میں مبتلا  رہتے تهے. الله … Continue reading سورہ الشعراء کا آئینہ

سورہ الفرقان کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفرقان 25 یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار … Continue reading سورہ الفرقان کا آئینہ

سورہ المؤمنون کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المؤمنون 23 یہ سورت مکہ میں قحط کی شدت  کے زمانے میں نازل ہوئ .جو  متوسط دور  تها اس سورت کا مرکزی مضمون رسول کی اطاعت کی طرف بلانا ہے.سورت کا آغاز  ہی اس بات سے ہوتا ہے کہ جو نبی کی اطاعت کرتا ہے اس میں یہ اوصاف پیدا … Continue reading سورہ المؤمنون کا آئینہ

سورہ الحج کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحج 22 اس سورت کا پہلا حصہ مکی ہے دوسرا مدنی . اس سورت  میں تین گروہ مخاطب ہیں مشرکین مکہ،مزبزب متردد مسلمان اورمومنین صادقین..پوری  سورت میں جگہ جگہ تنبیہ و انزار،تزکیر تفہیم کا رنگ  نظر آتا ہے.الله کے غضب سے ڈرا یا گیا ہے جس  سے ان کو … Continue reading سورہ الحج کا آئینہ

سورہ الانبیاء کا آئینہ

بسم الله الرحمن الرحيم سورہ الانبیاء  21 مکہ مکرمہ کے دور وسط میں نازل ہوئی. مشرکین مکہ کو دعوتِ توحید اور عقدہ آخرت پہ جو شکوک و شبہات اور  اعتراضات تهے ان کا جواب دیا گیا ہے..اور یہ  غلط فہمی دور کی گئ ہے کہ انسان کبهی الله کا رسول نہیں ہو سکتا. زندگی کو … Continue reading سورہ الانبیاء کا آئینہ