سورہ مریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورہ مریم 19
ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی. .اپنے وطن میں ایمان والوں کے لئے حالات ساز گار نہ ہوں تو ہجرت کرنا بہت عظیم عمل اور  نبیوں کی سنت ہے مگر دوسرے  ملک میں جا کر اپنے ایمان دین کے معاملے میں زرہ  برابر مداہنت کی اجازت نہیں ہے. .عیسائی ملک جا کر بهی سیدنا عیسی علیہ السلام کا جو مقام الله  نے بتایا اسی کو  پورے اعتماد سے بیان کیا گیا. اس سورت میں انبیاء کا زکر کیا گیا ہے کہ سارے نبی ایک ہی دین ایک ہی پیغام لے کر آئے تهے انبیاء کے بعد بگاڑ پیدا ہونا شروع ہوا . بگاڑ کی ابتدا کیسے ہوئی
آیت59 میں زکر ہے”پهر نبیوں کے بعد ایسے
ناخلف لوگ  ان کے جانشین ہوئے جنہوں نماز کو  ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی ” ہم اپنی نمازوں اور  خواہشات نفس  کا جائیزہ لے کر اپنی اصلاح پہ توجہ کریں کیوںکہ یہ دو  چیزیں گمراہی کی طرف لے جاتی ہیں .
اللهم إنا  نسئلک الهدی واتقی والعفاف والغناء
اللهم إنا نعوذبک من شرور أنفسنا ومن سیآت أعمالنا آمین
دعا کی طلبگار بشری تسنیم

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s