بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ سبا 34 یہ سورہ مکہ کےدور اول یا متوسط دور میں نازل ہوئ. اس سورہ میں توحید و آخرت کے دلائل اور نبوت پہ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے. تفہیم ،،تزکیر کے ساته ساته انزار کا پہلو بهی نمایاں ہے. سبا کی قوم کی مثال دے کر سمجهایا گیا … سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: قرآن کریم ، ایک آئینہ
سورہ الاحزاب کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے … سورہ الاحزاب کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الروم کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … سورہ الروم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ العنکبوت کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ العنكبوت 29 ہجرت حبشہ سے کچه عرصہ پہلے نازل ہوئی. جب مسلمانوں پہ بہت مصائب کا زمانہ تها. اس سورت میں سچے مسلمانوں کی ہمت افزائی کی گئ ہے اور کمزور ایمان والوں کو شرم و غیرت کا سبق دیا گیا ہے. اس میں والدین کے حقوق کی بابت … سورہ العنکبوت کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ القصص کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ القصص28 ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ الشعراء النمل اور القصص ایک دوسرے کے بعد نازل ہوئیں. رسالت پہ جو اعتراضات کفار کرتے تهے ان کا جواب دیا گیا ہے . سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے قصے کو تفصیل سے زکر کیا گیا ہے اور اس میں … سورہ القصص کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ النمل کاآئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النمل 27 اس کا نزول مکہ کے دور متوسط میں ہوا سورت کے آغاز میں ان لوگوں کی نشان دہی گی گئ ہے جو الله کے کلام سے فائدہ اٹها سکتے ہیں.یہ وہ لوگ ہیں جو کهلے دل سے بات کو سنتے ہیں کائنات کی بنیادی حقیقتوں کے بارے میں … سورہ النمل کاآئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الشعراء کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الشعراء 26 اس سورہ کا نزول مکہ کا دور متوسط ہے مشرکین مسلسل انکار کی روش پہ قائم تهے اور طرح طرح کے مطالبے ہٹ دهرمی کی نت نئی صورتیں اختیار کررہے تهے اور محمد صلی الله عليه وسلم أن کی خاطر فکرو اضطراب میں مبتلا رہتے تهے. الله … سورہ الشعراء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں