بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: آئینہ
سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و … سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الاحزاب کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے … سورہ الاحزاب کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الروم کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … سورہ الروم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ طہ کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ طہ 20 یہ سورت بهی سورہ مریم کے زمانہ میں نازل ہوئی تهی. قرآن کسی مشقت میں ڈالنے کے لئے نہیں اتارا گیا یہ تو ایک نصیحت ہے جو دلوں میں الله کا خوف پیدا کرتی ہے تاکہ لوگ اپنے برے انجام سے بچنے کی فکر کریں. پہلی بات … سورہ طہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ مریم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ مریم 19 ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی. .اپنے وطن میں ایمان والوں کے لئے حالات ساز گار نہ ہوں تو ہجرت کرنا بہت عظیم عمل اور نبیوں کی سنت ہے مگر دوسرے ملک میں جا کر اپنے ایمان دین کے معاملے میں زرہ برابر مداہنت کی اجازت نہیں ہے. … سورہ مریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں