سورہ الکہف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الکہف 18 یہ سورت بعثت کے پانچویں سال میں نازل  ہوئی ابهی ہجرت حبشہ واقع نہیں ہوئی تهی اس  سورت  میں اصحاب کہف، قصہ خضر،اور ذوالقرنین کے بارے میں بتایا گیا ہے . ہر  جمعہ کو اس سورت کی تلاوت مسنون ہے.ہفتہ وار یاد دہانی ہے کچھ ایسے  افکار و … Continue reading سورہ الکہف کا آئینہ

سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ اسری (بنی اسرائیل )17 یہ سورت معراج کے موقع پہ اور ہجرت سے ایک سال پہلے نازل ہوئی تهی. نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کو  مکہ میں توحید کی دعوت دیتے 12 سأل گزر چکے آپ نے طائف کے لوگوں کو بهی دعوت توحید دی مگر وہاں کے … Continue reading سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ

سورہ النحل کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النحل 16 مشرکین مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر مسلمان  حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے تهے. یہ سورت اسی  زمانے میں نازل ہوئی. سورت  کا آغاز ہی  تنبیہی جملہ سے ہوتا ہے،جس عزاب کا منکرین کو انتظار ہے وہ بس آیا ہی چاہتا ہے ابهی  جو بهی مہلت … Continue reading سورہ النحل کا آئینہ

سورہ الحجر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجر 15 مکہ مکرمہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کو تبلیغ کرتے ایک  مدت گزر گئی تهی مخاطب قوم کی ہٹ دهرمی، استہزاء ظلم و ستم انتہا کو پہنچ گیا تها. اور عزاب کی دهمکی کے پورا نہ ہونے پہ اوربهی زیادہ نڈر ہوئے جاتے تهے. ان … Continue reading سورہ الحجر کا آئینہ

سورہ ابراہیم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ابراہیم 14 یہ سورت بهی سورہ رعد کے متصل نازل ہوئی معلوم ہوتی ہے اس میں وہی انداز بیان ہے.کافر اپنی  ہر طرح کی چالیں  جومسلمانوں کے خلاف  چل رہے تهے.ان کو پچھلی قوموں کی سزاؤں کی بابت بتایا گیا ہے.سورہ رعد میں فہمائش، تنبیہ، تهی تو اب ڈراوا،اور دهمکی … Continue reading سورہ ابراہیم کا آئینہ

سورہ الرعد کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرعد 13 یہ سورت بهی قیام مکہ کے آخری دور میں نازل ہوئ تھی. اس میں بهی توحید، رسالت، زندگی بعد موت کے دلائل دیئے گئے  ہیں.الله کے کلام کو جو تسلیم نہیں کر رہے وہ سراسر اپنا نقصان کر رہے ہیں برے انجام سے  ڈرانے کے لئے  ہر طرح … Continue reading سورہ الرعد کا آئینہ

سورہ یوسف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یوسف 12 اس سورت میں سیدنا یوسف علیہ السلام کا قصہ تفصیل سےذکر کیا گیا ہے اور اس کو احسن القصص بهی کہا گیا ہے..اس قصہ سے ہر شخص اپنی زہنیت کے مطابق سبق حاصل کرتا ہے اور اپنے مزاج کے لحاظ سے دلچسپی رکهتا  اور اپنی زہنی افتاد کے … Continue reading سورہ یوسف کا آئینہ

سورہ ھود کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ھود.11 اس سورت کے مضامین سورہ یونس والے ہی ہیں، اسی لئے معلوم ہوتا ہےکہ اس کے متصل ہی نازل ہوئی تهی. تنبیہ کا انداز زیادہ جلالی ہے ،ہر آیت دل دہلا دینے والی ہے کہ جیسے عزاب کی وعید کسی لمحے بهی پوری ہوسکتی ہے نبی اکرم ص کی … Continue reading سورہ ھود کا آئینہ