قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کا پہلا حصہ ’’فاتحہ‘‘ ہے۔ یہ اس کتاب کا افتتاحیہ بھی ہے۔ نام بھی اور ایک دُعا بھی۔ اس میں مانگنے کا سلیقہ سکھایا گیا اور کیا مانگو وہ بھی بتا دیا گیا۔۔ اور کب مانگو، اس کی اہمیت بھی شریعت نے … Continue reading قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن
Tag: bushra tasneem
رمضان قران سے تعلق کا مہینہ
قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داری اللہ رب العزت نے دنیا کی ابتدا ایک ایسے بشر سے کی جو نبی بھی تھا۔ زندگی کے تمام اسرار و رموز اور مقاصد جلیلہ اس نبی کے ساتھ ہی اتارے گئے۔ انسان کی پیدائش اور اس کو خلافت کا تاج پہنانے میں جو خاص مقصد اور مشن تھا … Continue reading رمضان قران سے تعلق کا مہینہ
تعطیلات میں بچوں کی تربیت
تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم آج کے عدیم الفرصت دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آ جائیں اور اہلِ خانہ مل جل کر کچھ وقت گزار سکیں تو بلاشبہ یہ اللہ تعالیٰ کی کسی نعمت سے کم نہیں۔ اسی بات کی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے … Continue reading تعطیلات میں بچوں کی تربیت
رمضان المبارک۔۔۔ مایوس دلوں کے لیے اُمید
اپنے رب کی عنایات کو پہچاننا ہو تو اپنی ذات کا عرفان ضروری ہے۔ اپنی ذات کا عرفان یہی ہے کہ اپنے مقام و مرتبہ سے نہ گرا جائے، مایوسی کے اندھیروں میں گم نہ ہوا جائے۔ اللہ رب العزت نے اپنی تقومِ احسن کی حامل تخلیق، حضرتِ انسان کو، اس کے مرتبہ و مقام … Continue reading رمضان المبارک۔۔۔ مایوس دلوں کے لیے اُمید
روزہ اور اس کے مدارج
’’روزہ اور اس کے مدارج‘‘ ’’اے لوگو! جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو۔تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر فرض کئے گئے تھے، اسی سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔‘‘ ﴿بقرہ۔183﴾ روزے کا بنیادی مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ … Continue reading روزہ اور اس کے مدارج
معراج کے تحفے
معراج کے تحفے قرآنِ پاک کی سورت بنی اسرائیل کی ابتداٗ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو ’’اسرا ٗ‘‘ کہا جاتا ہے۔ ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نے برکت عطا کر رکھی … Continue reading معراج کے تحفے
خالی دامن
’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … Continue reading خالی دامن
’’کوئی قدر نہ جانے‘‘
واقعہ تخلیق آدم کے ساتھ ہی قدر و ناقدری کا احساس وجود میں آ گیا۔شیطان کی سب سے پہلی بغاوت اسی وجہ سے تھی کہ اس کے خیال میں برسوں کی عبادت اور ریاضت کی قدر نہ کی گئی اور خلعت خلافت انسان کو پہنا دی گئی اور اسی نا قدری کا احساس لئے شیطان … Continue reading ’’کوئی قدر نہ جانے‘‘