تاریخِ انسانی میں انسانوں نے جو سب سے بڑا جرم کیا وہ ’’عدم اعتراف‘‘ ہے۔ اور سب سے پہلا جرم اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا عدمِ اعتراف ہے۔ اللہ تعالیٰ کے چنیدہ بندوں کو ہادی و راہنما کے طور پر قبول نہ کرنا بھی انسانی تاریخ کا جرمِ عظیم رہا۔ دنیا کی حقیقت اور عدم … Continue reading عدم اعتراف
Category: حسن معاشرت
حیا خیر لاتی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم حیا: حیات کی روح حیات میں حیا مضمر ہے۔ یا پھر حیا کے سنگ حیات خوبصورت ہے۔ وہی فرد اور معاشرہ تازگی اور حسن کے ساتھ زندہ رہتا ہے جس میں حیا باقی رہے۔ پہلے انسان سیدنا آدم علیہ السلام کا پتلا جس مٹی سے تیار کیا گیا، حیا اس کا … Continue reading حیا خیر لاتی ہے
حجاب ایک رومانی تصور
حجاب: جستجو، دریافت اور کشش کا فلسفہ انسان کو اللہ رب العزت نے دریافت، جستجو، تلاش کی فطرت کے ساتھ پیدا کیا ہے، اور اس فطرت کے مطابق ہی دنیا بنا کر اس کے سامنے رکھ دی ہے۔ کائنات کے راز تلاش کرنے کے سارے وسائل اسے مہیا کر دیے۔ عقل و فہم کے ساتھ … Continue reading حجاب ایک رومانی تصور
تلخ مشروب کا میٹھا ذائقہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ذائقوں کی دنیا اور کڑوی دوا کی حقیقت انسان دنیا میں آنے کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ مختلف ذائقوں سے آشنا ہوتا ہے۔ نومولود صرف ماں کے دودھ کی لذت سے آشنا ہوتا ہے۔ پہلی بار کھٹا ذائقہ زبان پہ آتے ہی بچے کا سارا جسم منفی ردعمل کا اظہار … Continue reading تلخ مشروب کا میٹھا ذائقہ
حدیث نمبر 27
تم میں سے کوئی اس وقت تک (اعلیٰ درجے کا) مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بهائی کے لیے وہی پسند نہ کرے، جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
حديث نمبر9
امانت داری کے بغیر ایمان (قابل قبول) نہیں اور عهد کی پابندی کے بغیر دین نہیں( طریقہء زندگی مہذب نہیں)۔
حدیث نمبر 5
"قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم جنت میں نہ جا سکو گے جب تک مومن نہ ہو جاؤ، مومن نہیں بن سکتے جب تک تم آپس میں میل ملاپ اور محبت نہ رکھو اور کیا میں بتاؤں کہ آپس میں محبت کیسے پیدا ہوگی؟آپس میں سلام کو پھیلاو (رواج دو)۔"
امت مسلمہ کی خیر خواہی
"امت مسلمہ کی خیر خواہی " اسلام آفاقی دین ہے رب العلمین نے سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم کو رحمة للعالمین بنا کر بهیجا اور قرآن مجید فرقان حمید هدی للعالمین ہے۔۔۔ اس دین کا قرآن پاک اور اسوہ رسول صلی الله عليه وسلم کی تعلیم کا لب لباب یا خلاصہ انسانیت کی فلاح ہے … Continue reading امت مسلمہ کی خیر خواہی