Tag: tarbiat
تعطیلات میں بچوں کی تربیت
تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم آج کے عدیم الفرصت دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آ جائیں اور اہلِ خانہ مل جل کر کچھ وقت گزار سکیں تو بلاشبہ یہ اللہ تعالیٰ کی کسی نعمت سے کم نہیں۔ اسی بات کی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے … Continue reading تعطیلات میں بچوں کی تربیت
بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں
بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں (بشریٰ تسنیم) بچوں کی تربیت ایک ایسا گھمبیر مسئلہ ہے جو ہر دور کے والدین کے لئے اہمیت کا حامل رہا ہے۔ خصوصاً آج کے دور میں مسلمان والدین کے لئے بچوں کو اسلامی خطوط پر تربیت دینا ایک چیلنج رکھتا ہے۔ اس چیلنج کا سامنا کرنے کے … Continue reading بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں
بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار
’’بچوں کی تربیت‘‘ بزرگ والدین کا کردار بچوں کی تربیت کے حوالے سے جب بات ہوتی ہے تو عموماً والدین پر آ کر ختم ہو جاتی ہے، جب کہ ان کی تربیت میں دوسرے رشتے داروں کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہوتا ہے۔ یہ حصہ یہ رشتہ دار غیر شعوری طور پر … Continue reading بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار