حدیث نمبر 34 

سیدنا أبو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہے کہ" رسول اللہﷺ کے سامنے ہر رمضان المبارک میں ایک مرتبہ قرآن پیش کیا جاتا تها مگر جس سال آپ نے انتقال فرمایا اس رمضان المبارک آپ کو دو بار قرآن سنایا گیا۔"

رمضان قران سے تعلق کا مہینہ

قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داری اللہ رب العزت نے دنیا کی ابتدا ایک ایسے بشر سے کی جو نبی بھی تھا۔ زندگی کے تمام اسرار و رموز اور مقاصد جلیلہ اس نبی کے ساتھ ہی اتارے گئے۔ انسان کی پیدائش اور اس کو خلافت کا تاج پہنانے میں جو خاص مقصد اور مشن تھا … Continue reading رمضان قران سے تعلق کا مہینہ

روزہ اور اس کے مدارج

’’روزہ اور اس کے مدارج‘‘   ’’اے لوگو! جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو۔تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر فرض کئے گئے تھے، اسی سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔‘‘ ﴿بقرہ۔183﴾ روزے کا بنیادی مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ … Continue reading روزہ اور اس کے مدارج

خواتین اور رمضان

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا۔ گویا رمضان المبارک کی اہمیت روزے کی وجہ سے نہیں بلکہ نزول قرآن کی شان اس کو اہم بناتی ہے۔ یہ جشن قرآن کا مہینہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا : کہ ’’ لوگو! تمہارے پاس رب کی طرف سے نصیحت آ … Continue reading خواتین اور رمضان