سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرحمن 55 مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. یہ واحد سورت ہے جس میں انسان اور جنات کو ایک ساته مخاطب کیا گیا ہے اور الله سبحانه وتعالى نے اپنی نعمتیں،کمالات کا زکر کیا ہے. جواب دہی کا احساس دلایا گیا ہے.دونوں مخلوق کو اخروی انعامات اور جنت … سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و … سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ سبا 34 یہ سورہ مکہ کےدور اول یا متوسط دور میں نازل ہوئ. اس سورہ میں توحید و آخرت کے دلائل اور نبوت پہ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے. تفہیم ،،تزکیر کے ساته ساته انزار کا پہلو بهی نمایاں ہے. سبا کی قوم کی مثال دے کر سمجهایا گیا … سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الاحزاب کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے … سورہ الاحزاب کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں