انما الاعمال بالنیات تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم (شارجہ) قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے (بخاری شریف) یہ ایک مختصر مگر جامع فلسفہ زندگی ہے جس پر کسی بھی عمل کرنے والے کے فلاح و خسران کا دارومدار ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اِنَّمَا بُعِثَ النَّاسُ عَلیٰ نِیَّاتِھِمْo … ’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: مضامین
شب عید اور عید الفطر
’’عید سعید مبارک‘‘ اللہ تعالیٰ کا بے شمار شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کو پانے کا موقع عطا فرمایا اور اس میں مقدور بھر نیکی کمانے اور روزہ کے اجر و ثواب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور مبارک باد کے مستحق ہیں وہ سب روزہ دار … شب عید اور عید الفطر پڑھنا جاری رکھیں
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کا پہلا حصہ ’’فاتحہ‘‘ ہے۔ یہ اس کتاب کا افتتاحیہ بھی ہے۔ نام بھی اور ایک دُعا بھی۔ اس میں مانگنے کا سلیقہ سکھایا گیا اور کیا مانگو وہ بھی بتا دیا گیا۔۔ اور کب مانگو، اس کی اہمیت بھی شریعت نے … قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن پڑھنا جاری رکھیں
رمضان قران سے تعلق کا مہینہ
قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داری اللہ رب العزت نے دنیا کی ابتدا ایک ایسے بشر سے کی جو نبی بھی تھا۔ زندگی کے تمام اسرار و رموز اور مقاصد جلیلہ اس نبی کے ساتھ ہی اتارے گئے۔ انسان کی پیدائش اور اس کو خلافت کا تاج پہنانے میں جو خاص مقصد اور مشن تھا … رمضان قران سے تعلق کا مہینہ پڑھنا جاری رکھیں
تعطیلات میں بچوں کی تربیت
تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم آج کے عدیم الفرصت دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آ جائیں اور اہلِ خانہ مل جل کر کچھ وقت گزار سکیں تو بلاشبہ یہ اللہ تعالیٰ کی کسی نعمت سے کم نہیں۔ اسی بات کی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے … تعطیلات میں بچوں کی تربیت پڑھنا جاری رکھیں
رمضان المبارک۔۔۔ مایوس دلوں کے لیے اُمید
اپنے رب کی عنایات کو پہچاننا ہو تو اپنی ذات کا عرفان ضروری ہے۔ اپنی ذات کا عرفان یہی ہے کہ اپنے مقام و مرتبہ سے نہ گرا جائے، مایوسی کے اندھیروں میں گم نہ ہوا جائے۔ اللہ رب العزت نے اپنی تقومِ احسن کی حامل تخلیق، حضرتِ انسان کو، اس کے مرتبہ و مقام … رمضان المبارک۔۔۔ مایوس دلوں کے لیے اُمید پڑھنا جاری رکھیں
روزہ اور اس کے مدارج
’’روزہ اور اس کے مدارج‘‘ ’’اے لوگو! جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو۔تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر فرض کئے گئے تھے، اسی سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔‘‘ ﴿بقرہ۔183﴾ روزے کا بنیادی مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ … روزہ اور اس کے مدارج پڑھنا جاری رکھیں
معراج کے تحفے
معراج کے تحفے قرآنِ پاک کی سورت بنی اسرائیل کی ابتداٗ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو ’’اسرا ٗ‘‘ کہا جاتا ہے۔ ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نے برکت عطا کر رکھی … معراج کے تحفے پڑھنا جاری رکھیں