سورہ المزمل 73. بسم الله الرحمن الرحيم پہلا حصہ مکی دوسرا مدنی ہے.نبوت و دعوت الی الله کی زمہ داری کو اٹها نے کے لئے جو روحانی قوت چاہئے وہ راتوں کو اٹه کر عبادت کرنے سے ملتی ہے.مخالفین کی پرواہ کئے بغیر صبر سے اپنا کام کئے جائیں.کفار کو فرعون کے انجام سے ڈرایا … سورہ المزمل، المدثر، القیامہ، الانسان، المرسلات کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
مصنف: Bushra Tasneem
سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ
- سورہ الملک 67. بسم اللہ الرحمن الرحیم مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. اسلام کی بنیادی تعلیمات مقصد بعثت کو پیش کرتی ہے.ساری کائنات کےمالک کی طرف سے انسا نوں کو زندگی اور موت دینے کا مقصدصرف یہ دیکهنے کے لئےہے کہ کون زیادہ اچهے کام کر تا ہے.. اچهےبننے کی تعلیم … سورہ الملک، القلم، الحاقہ، المعارج، نوح، الجن کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الصف 61 جنگ أحد کے متصل زمانے میں نازل ہوئ. مسلمانوں کو ایمان میں اخلاص، اور دین کی خاطر جان قربان کرنے کا جزبہ پیدا کرنے پہ ابهارا گیا ہے. قول و فعل میں تضاد کی مزمت اور باہم سیسہ پلائی دیوار بننے کا حکم ہے.الله کے نور کے مقابلہ … سورہ الصف، الجمعہ، المنافقون، التغابن، الطلاق، التحریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المجادلہ 58 یہ سورت جنگ أحزاب کے بعد نازل ہوئی. اس سورت میں جاہلیت کے فرسودہ خیالات کی نفی کی گئی ہے. اسلام لانے کے بعد الله کی مقرر کردہ حدود کو توڑنا یا ان کی پابندی سے انکار کرنا، اپنی مرضی سے قاعدے قانون بنانا ایمان کے منافی … سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرحمن 55 مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئ. یہ واحد سورت ہے جس میں انسان اور جنات کو ایک ساته مخاطب کیا گیا ہے اور الله سبحانه وتعالى نے اپنی نعمتیں،کمالات کا زکر کیا ہے. جواب دہی کا احساس دلایا گیا ہے.دونوں مخلوق کو اخروی انعامات اور جنت … سورہ الرحمن ، الواقعہ، الحدید کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ محمد(قتال) 47 . ہجرت کے بعد نازل ہوئ. اس میں مسلمانوں کو جنگ کے لئے تیار کیا جارہا تھا. .گزشتہ سورتوں میں کفار کو تنبیہ تهی اب انکی ذلت کے لئے مسلمانوں کو قتال کی تربیت دینے کامرحلہ آگیا تها. حق و باطل آمنے سامنے آنے کو تهے.الله کی راه … سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں