- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ طہ 20 یہ سورت بهی سورہ مریم کے زمانہ میں نازل ہوئی تهی. قرآن کسی مشقت میں ڈالنے کے لئے نہیں اتارا گیا یہ تو ایک نصیحت ہے جو دلوں میں الله کا خوف پیدا کرتی ہے تاکہ لوگ اپنے برے انجام سے بچنے کی فکر کریں. پہلی بات … Continue reading سورہ طہ کا آئینہ
Tag: بشریٰ تسنیم
سورہ مریم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ مریم 19 ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی. .اپنے وطن میں ایمان والوں کے لئے حالات ساز گار نہ ہوں تو ہجرت کرنا بہت عظیم عمل اور نبیوں کی سنت ہے مگر دوسرے ملک میں جا کر اپنے ایمان دین کے معاملے میں زرہ برابر مداہنت کی اجازت نہیں ہے. … Continue reading سورہ مریم کا آئینہ
سورہ الکہف کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الکہف 18 یہ سورت بعثت کے پانچویں سال میں نازل ہوئی ابهی ہجرت حبشہ واقع نہیں ہوئی تهی اس سورت میں اصحاب کہف، قصہ خضر،اور ذوالقرنین کے بارے میں بتایا گیا ہے . ہر جمعہ کو اس سورت کی تلاوت مسنون ہے.ہفتہ وار یاد دہانی ہے کچھ ایسے افکار و … Continue reading سورہ الکہف کا آئینہ
سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ اسری (بنی اسرائیل )17 یہ سورت معراج کے موقع پہ اور ہجرت سے ایک سال پہلے نازل ہوئی تهی. نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کو مکہ میں توحید کی دعوت دیتے 12 سأل گزر چکے آپ نے طائف کے لوگوں کو بهی دعوت توحید دی مگر وہاں کے … Continue reading سورہ بنی اسرائیل کا آئینہ
سورہ النحل کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النحل 16 مشرکین مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر مسلمان حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے تهے. یہ سورت اسی زمانے میں نازل ہوئی. سورت کا آغاز ہی تنبیہی جملہ سے ہوتا ہے،جس عزاب کا منکرین کو انتظار ہے وہ بس آیا ہی چاہتا ہے ابهی جو بهی مہلت … Continue reading سورہ النحل کا آئینہ
سورہ الحجر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجر 15 مکہ مکرمہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کو تبلیغ کرتے ایک مدت گزر گئی تهی مخاطب قوم کی ہٹ دهرمی، استہزاء ظلم و ستم انتہا کو پہنچ گیا تها. اور عزاب کی دهمکی کے پورا نہ ہونے پہ اوربهی زیادہ نڈر ہوئے جاتے تهے. ان … Continue reading سورہ الحجر کا آئینہ
سورہ ابراہیم کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ابراہیم 14 یہ سورت بهی سورہ رعد کے متصل نازل ہوئی معلوم ہوتی ہے اس میں وہی انداز بیان ہے.کافر اپنی ہر طرح کی چالیں جومسلمانوں کے خلاف چل رہے تهے.ان کو پچھلی قوموں کی سزاؤں کی بابت بتایا گیا ہے.سورہ رعد میں فہمائش، تنبیہ، تهی تو اب ڈراوا،اور دهمکی … Continue reading سورہ ابراہیم کا آئینہ
سورہ الرعد کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرعد 13 یہ سورت بهی قیام مکہ کے آخری دور میں نازل ہوئ تھی. اس میں بهی توحید، رسالت، زندگی بعد موت کے دلائل دیئے گئے ہیں.الله کے کلام کو جو تسلیم نہیں کر رہے وہ سراسر اپنا نقصان کر رہے ہیں برے انجام سے ڈرانے کے لئے ہر طرح … Continue reading سورہ الرعد کا آئینہ