- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … سورہ الروم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: بشریٰ تسنیم
سورہ العنکبوت کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ العنكبوت 29 ہجرت حبشہ سے کچه عرصہ پہلے نازل ہوئی. جب مسلمانوں پہ بہت مصائب کا زمانہ تها. اس سورت میں سچے مسلمانوں کی ہمت افزائی کی گئ ہے اور کمزور ایمان والوں کو شرم و غیرت کا سبق دیا گیا ہے. اس میں والدین کے حقوق کی بابت … سورہ العنکبوت کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ النمل کاآئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النمل 27 اس کا نزول مکہ کے دور متوسط میں ہوا سورت کے آغاز میں ان لوگوں کی نشان دہی گی گئ ہے جو الله کے کلام سے فائدہ اٹها سکتے ہیں.یہ وہ لوگ ہیں جو کهلے دل سے بات کو سنتے ہیں کائنات کی بنیادی حقیقتوں کے بارے میں … سورہ النمل کاآئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الشعراء کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الشعراء 26 اس سورہ کا نزول مکہ کا دور متوسط ہے مشرکین مسلسل انکار کی روش پہ قائم تهے اور طرح طرح کے مطالبے ہٹ دهرمی کی نت نئی صورتیں اختیار کررہے تهے اور محمد صلی الله عليه وسلم أن کی خاطر فکرو اضطراب میں مبتلا رہتے تهے. الله … سورہ الشعراء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الفرقان کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفرقان 25 یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار … سورہ الفرقان کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ المؤمنون کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المؤمنون 23 یہ سورت مکہ میں قحط کی شدت کے زمانے میں نازل ہوئ .جو متوسط دور تها اس سورت کا مرکزی مضمون رسول کی اطاعت کی طرف بلانا ہے.سورت کا آغاز ہی اس بات سے ہوتا ہے کہ جو نبی کی اطاعت کرتا ہے اس میں یہ اوصاف پیدا … سورہ المؤمنون کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الحج کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحج 22 اس سورت کا پہلا حصہ مکی ہے دوسرا مدنی . اس سورت میں تین گروہ مخاطب ہیں مشرکین مکہ،مزبزب متردد مسلمان اورمومنین صادقین..پوری سورت میں جگہ جگہ تنبیہ و انزار،تزکیر تفہیم کا رنگ نظر آتا ہے.الله کے غضب سے ڈرا یا گیا ہے جس سے ان کو … سورہ الحج کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الانبیاء کا آئینہ
بسم الله الرحمن الرحيم سورہ الانبیاء 21 مکہ مکرمہ کے دور وسط میں نازل ہوئی. مشرکین مکہ کو دعوتِ توحید اور عقدہ آخرت پہ جو شکوک و شبہات اور اعتراضات تهے ان کا جواب دیا گیا ہے..اور یہ غلط فہمی دور کی گئ ہے کہ انسان کبهی الله کا رسول نہیں ہو سکتا. زندگی کو … سورہ الانبیاء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں