سورہ الاحزاب کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے … سورہ الاحزاب کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں … سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الروم کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الروم 30 ہجرت حبشہ والے سال میں یہ سورت نازل ہوئی . رومی اہل کتاب تهے اور اہل فارس آتش پرست کفار مکہ کی ہمدردیاں اہل فارس کے ساته تهیں .جب رومی مغلوب ہوئے تو کفار مکہ نے بہت خوشی منائی کہ مشرک کامیاب ہوئے مسلمانوں کے حا لات … سورہ الروم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ العنکبوت کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ العنكبوت 29 ہجرت حبشہ سے کچه عرصہ پہلے نازل ہوئی. جب مسلمانوں پہ بہت مصائب کا زمانہ تها. اس سورت میں سچے مسلمانوں کی ہمت افزائی کی گئ ہے اور کمزور ایمان والوں کو شرم و غیرت کا سبق دیا گیا ہے. اس میں والدین کے حقوق کی بابت … سورہ العنکبوت کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الفرقان کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفرقان 25 یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار … سورہ الفرقان کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ طہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ طہ 20 یہ سورت بهی سورہ مریم کے زمانہ میں نازل ہوئی تهی. قرآن کسی مشقت میں ڈالنے کے لئے نہیں اتارا گیا یہ تو ایک نصیحت ہے جو دلوں میں الله کا  خوف پیدا کرتی ہے تاکہ لوگ اپنے برے انجام سے بچنے کی فکر کریں. پہلی بات  … سورہ طہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ مریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ مریم 19 ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی. .اپنے وطن میں ایمان والوں کے لئے حالات ساز گار نہ ہوں تو ہجرت کرنا بہت عظیم عمل اور  نبیوں کی سنت ہے مگر دوسرے  ملک میں جا کر اپنے ایمان دین کے معاملے میں زرہ  برابر مداہنت کی اجازت نہیں ہے. … سورہ مریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الکہف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الکہف 18 یہ سورت بعثت کے پانچویں سال میں نازل  ہوئی ابهی ہجرت حبشہ واقع نہیں ہوئی تهی اس  سورت  میں اصحاب کہف، قصہ خضر،اور ذوالقرنین کے بارے میں بتایا گیا ہے . ہر  جمعہ کو اس سورت کی تلاوت مسنون ہے.ہفتہ وار یاد دہانی ہے کچھ ایسے  افکار و … سورہ الکہف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں