بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ سبا 34 یہ سورہ مکہ کےدور اول یا متوسط دور میں نازل ہوئ. اس سورہ میں توحید و آخرت کے دلائل اور نبوت پہ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے. تفہیم ،،تزکیر کے ساته ساته انزار کا پہلو بهی نمایاں ہے. سبا کی قوم کی مثال دے کر سمجهایا گیا … Continue reading سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ
Tag: آئینہ
سورہ النمل کاآئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النمل 27 اس کا نزول مکہ کے دور متوسط میں ہوا سورت کے آغاز میں ان لوگوں کی نشان دہی گی گئ ہے جو الله کے کلام سے فائدہ اٹها سکتے ہیں.یہ وہ لوگ ہیں جو کهلے دل سے بات کو سنتے ہیں کائنات کی بنیادی حقیقتوں کے بارے میں … Continue reading سورہ النمل کاآئینہ
سورہ الشعراء کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الشعراء 26 اس سورہ کا نزول مکہ کا دور متوسط ہے مشرکین مسلسل انکار کی روش پہ قائم تهے اور طرح طرح کے مطالبے ہٹ دهرمی کی نت نئی صورتیں اختیار کررہے تهے اور محمد صلی الله عليه وسلم أن کی خاطر فکرو اضطراب میں مبتلا رہتے تهے. الله … Continue reading سورہ الشعراء کا آئینہ
سورہ الفرقان کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفرقان 25 یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار … Continue reading سورہ الفرقان کا آئینہ
سورہ النور کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النور 24 غزوہ بن المطلق کےبعد 6ہجری کے نصف آخرمیں ناز ل ہوئ. اس سورہ میں معاشرے کے اس طبقہ کے لوگوں کا زکر ہے جو دوسرے کی خوبیاں اور اپنی کمزوریاں صریح طور پہ دیکه لیتے ہیں.اور یہ بهی جان لیتے ہیں کہ دوسرے کی خوبیاں اسے بڑها رہی … Continue reading سورہ النور کا آئینہ
سورہ المؤمنون کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المؤمنون 23 یہ سورت مکہ میں قحط کی شدت کے زمانے میں نازل ہوئ .جو متوسط دور تها اس سورت کا مرکزی مضمون رسول کی اطاعت کی طرف بلانا ہے.سورت کا آغاز ہی اس بات سے ہوتا ہے کہ جو نبی کی اطاعت کرتا ہے اس میں یہ اوصاف پیدا … Continue reading سورہ المؤمنون کا آئینہ
سورہ الحج کا آئینہ
- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحج 22 اس سورت کا پہلا حصہ مکی ہے دوسرا مدنی . اس سورت میں تین گروہ مخاطب ہیں مشرکین مکہ،مزبزب متردد مسلمان اورمومنین صادقین..پوری سورت میں جگہ جگہ تنبیہ و انزار،تزکیر تفہیم کا رنگ نظر آتا ہے.الله کے غضب سے ڈرا یا گیا ہے جس سے ان کو … Continue reading سورہ الحج کا آئینہ
سورہ الانبیاء کا آئینہ
بسم الله الرحمن الرحيم سورہ الانبیاء 21 مکہ مکرمہ کے دور وسط میں نازل ہوئی. مشرکین مکہ کو دعوتِ توحید اور عقدہ آخرت پہ جو شکوک و شبہات اور اعتراضات تهے ان کا جواب دیا گیا ہے..اور یہ غلط فہمی دور کی گئ ہے کہ انسان کبهی الله کا رسول نہیں ہو سکتا. زندگی کو … Continue reading سورہ الانبیاء کا آئینہ