سورہ النساء کا آئینہ

"منظم اسلامی معاشرت سورہ النساء کے آئینے میں" سورہ البقرہ میں منصب امامت  عطا کئے جانے کا ذکر ہے،آل عمران میں اس منصب کو نبها نے کی تعلیم ہے.سورہ النساء میں منظم  اسلامی سوسائیٹی کی تشکیل کے اہم نکات بتائے گئے ہیں..اسکے علاوہ اسلامی  ریاست کی سرحدی دشمنوں سے حفاظت،اور اسلام کی دعوت کو باطل … Continue reading سورہ النساء کا آئینہ

سورہ آل عمران کا آئینہ

آئینہء سورہ آل عمران سورہ بقرہ میں امت مسلمہ کو جس عظیم منصب پہ فائز کرنے کا زکر ہے سورہ آل عمران میں اس منصب سے عہدہ برآ ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں.. بحیثیت  امت مسلمہ  کے انفرادی  اور اجتماعی طور پہ ہمارا طرز عمل کیا ہے؟ غزوہ  بدر و أحد کے واقعات  نے … Continue reading سورہ آل عمران کا آئینہ