انما الاعمال بالنیات تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم (شارجہ) قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے (بخاری شریف) یہ ایک مختصر مگر جامع فلسفہ زندگی ہے جس پر کسی بھی عمل کرنے والے کے فلاح و خسران کا دارومدار ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اِنَّمَا بُعِثَ النَّاسُ عَلیٰ نِیَّاتِھِمْo … ’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: Urdu
’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘
وہ خواب ! گل رنگ خواب!! جس کی تعبیر تمنا میں آنکھیں کھلی ہی رہیں وہ روشنی !! جس کی ضو کے لیے میں نے زندگی تج دی وہ منزل! جس کے لیے میں نے قدموں کو آشنائے صعوبت کیا وہ قلب حزین! جو تکمیل تمنا کی آرزو میں نیم بسمل رہا ہاں! وہ خواب … ’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کا پہلا حصہ ’’فاتحہ‘‘ ہے۔ یہ اس کتاب کا افتتاحیہ بھی ہے۔ نام بھی اور ایک دُعا بھی۔ اس میں مانگنے کا سلیقہ سکھایا گیا اور کیا مانگو وہ بھی بتا دیا گیا۔۔ اور کب مانگو، اس کی اہمیت بھی شریعت نے … قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن پڑھنا جاری رکھیں
تعطیلات میں بچوں کی تربیت
تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم آج کے عدیم الفرصت دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آ جائیں اور اہلِ خانہ مل جل کر کچھ وقت گزار سکیں تو بلاشبہ یہ اللہ تعالیٰ کی کسی نعمت سے کم نہیں۔ اسی بات کی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے … تعطیلات میں بچوں کی تربیت پڑھنا جاری رکھیں
روزہ اور اس کے مدارج
’’روزہ اور اس کے مدارج‘‘ ’’اے لوگو! جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو۔تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر فرض کئے گئے تھے، اسی سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔‘‘ ﴿بقرہ۔183﴾ روزے کا بنیادی مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ … روزہ اور اس کے مدارج پڑھنا جاری رکھیں
(Shopping list) شاپنگ لسٹ
ہر گھر میں ہر فرد اپنی ضروریات کے مطابق شاپنگ لسٹ بناتا ہے۔ بازار، دکانیں، شاپنگ مال، ہر مقام پہ لوگ اپنی اپنی پسند، معیار اور وسائل کے مطابق شاپنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ جن کے پاس وسائل کم ہیں وہ ’’ونڈو شاپنگ‘‘ سے دل بہلاتے اور آہیں بھرتے نظر آتے ہیں۔ آنکھوں میں حسرت … (Shopping list) شاپنگ لسٹ پڑھنا جاری رکھیں
خالی دامن
’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … خالی دامن پڑھنا جاری رکھیں
’’کوئی قدر نہ جانے‘‘
واقعہ تخلیق آدم کے ساتھ ہی قدر و ناقدری کا احساس وجود میں آ گیا۔شیطان کی سب سے پہلی بغاوت اسی وجہ سے تھی کہ اس کے خیال میں برسوں کی عبادت اور ریاضت کی قدر نہ کی گئی اور خلعت خلافت انسان کو پہنا دی گئی اور اسی نا قدری کا احساس لئے شیطان … ’’کوئی قدر نہ جانے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں