سیدنا أبو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہے کہ" رسول اللہﷺ کے سامنے ہر رمضان المبارک میں ایک مرتبہ قرآن پیش کیا جاتا تها مگر جس سال آپ نے انتقال فرمایا اس رمضان المبارک آپ کو دو بار قرآن سنایا گیا۔"
ٹیگ: aaina
حدیث نمبر 17
سنن ابی ماجہ باب الفتن میں سیدنا عبداللہ ابن عمر(رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "اے گروہ مہاجرین! پانچ چیزوں سے میں تمہارے حق میں اپنے رب کی پناہ طلب کرتا ہوں۔۔۔