مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلّم میرے خوابوں کی بستی، میرے دل کی رونق، وہ پیارا شہر، جو مسکنِ محبوب صلی اللہ علیہ وسلّم ہے، اور ہر مومن کے لئے وجہ راحتِ جاں، اس شہر کی گلیاں، بابل کی گلیوں سے زیادہ کشش رکھتی ہیں۔ میرے لاشعور میں رچی بسی اس خوشبو نے میرے … Continue reading خوابوں کی بستی
Tag: bushra tasneem
خواتین اور شب قدر
رمضان المبارک کی رحمتیں، برکتیں اور سعادتیں ’’لیلۃ القدر‘‘ میں اپنی شان کے لحاظ سے عروج پر ہوتی ہیں کیونکہ اس مبارک اور قابل قدر رات کو قرآن پاک جیسی عظیم نعمت انسانوں کی ہدایت اور فلاح کے لئے اتاری گئی۔ ’’ہم نے اس ﴿قرآن﴾ کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔‘‘ ﴿القدر۔1﴾ … Continue reading خواتین اور شب قدر
خواتین اور رمضان
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا۔ گویا رمضان المبارک کی اہمیت روزے کی وجہ سے نہیں بلکہ نزول قرآن کی شان اس کو اہم بناتی ہے۔ یہ جشن قرآن کا مہینہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا : کہ ’’ لوگو! تمہارے پاس رب کی طرف سے نصیحت آ … Continue reading خواتین اور رمضان
بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں
بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں (بشریٰ تسنیم) بچوں کی تربیت ایک ایسا گھمبیر مسئلہ ہے جو ہر دور کے والدین کے لئے اہمیت کا حامل رہا ہے۔ خصوصاً آج کے دور میں مسلمان والدین کے لئے بچوں کو اسلامی خطوط پر تربیت دینا ایک چیلنج رکھتا ہے۔ اس چیلنج کا سامنا کرنے کے … Continue reading بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں
بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار
’’بچوں کی تربیت‘‘ بزرگ والدین کا کردار بچوں کی تربیت کے حوالے سے جب بات ہوتی ہے تو عموماً والدین پر آ کر ختم ہو جاتی ہے، جب کہ ان کی تربیت میں دوسرے رشتے داروں کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہوتا ہے۔ یہ حصہ یہ رشتہ دار غیر شعوری طور پر … Continue reading بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار