’’بچوں کی تربیت‘‘ بزرگ والدین کا کردار بچوں کی تربیت کے حوالے سے جب بات ہوتی ہے تو عموماً والدین پر آ کر ختم ہو جاتی ہے، جب کہ ان کی تربیت میں دوسرے رشتے داروں کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہوتا ہے۔ یہ حصہ یہ رشتہ دار غیر شعوری طور پر … بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار پڑھنا جاری رکھیں