سورہ الفرقان کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفرقان 25 یہ سورت بهی سورہ المؤمنون کے زمانہ میں نازل ہوئی. اس میں ان شبہات و اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو کفار مکہ آپ کی زات اور قرآن پہ کرتے تهے . اور انکار کے برے نتائج سے ڈرا یا گیا ہے آخر میں مومن کے کردار … سورہ الفرقان کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ النور کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النور 24 غزوہ بن المطلق کےبعد 6ہجری کے نصف آخرمیں ناز ل ہوئ. اس سورہ میں  معاشرے کے اس طبقہ کے لوگوں کا زکر ہے جو دوسرے  کی خوبیاں اور اپنی  کمزوریاں صریح طور پہ  دیکه لیتے  ہیں.اور یہ بهی  جان لیتے ہیں کہ دوسرے کی خوبیاں اسے بڑها رہی … سورہ النور کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ المؤمنون کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المؤمنون 23 یہ سورت مکہ میں قحط کی شدت  کے زمانے میں نازل ہوئ .جو  متوسط دور  تها اس سورت کا مرکزی مضمون رسول کی اطاعت کی طرف بلانا ہے.سورت کا آغاز  ہی اس بات سے ہوتا ہے کہ جو نبی کی اطاعت کرتا ہے اس میں یہ اوصاف پیدا … سورہ المؤمنون کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الحج کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحج 22 اس سورت کا پہلا حصہ مکی ہے دوسرا مدنی . اس سورت  میں تین گروہ مخاطب ہیں مشرکین مکہ،مزبزب متردد مسلمان اورمومنین صادقین..پوری  سورت میں جگہ جگہ تنبیہ و انزار،تزکیر تفہیم کا رنگ  نظر آتا ہے.الله کے غضب سے ڈرا یا گیا ہے جس  سے ان کو … سورہ الحج کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الانبیاء کا آئینہ

بسم الله الرحمن الرحيم سورہ الانبیاء  21 مکہ مکرمہ کے دور وسط میں نازل ہوئی. مشرکین مکہ کو دعوتِ توحید اور عقدہ آخرت پہ جو شکوک و شبہات اور  اعتراضات تهے ان کا جواب دیا گیا ہے..اور یہ  غلط فہمی دور کی گئ ہے کہ انسان کبهی الله کا رسول نہیں ہو سکتا. زندگی کو … سورہ الانبیاء کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ طہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ طہ 20 یہ سورت بهی سورہ مریم کے زمانہ میں نازل ہوئی تهی. قرآن کسی مشقت میں ڈالنے کے لئے نہیں اتارا گیا یہ تو ایک نصیحت ہے جو دلوں میں الله کا  خوف پیدا کرتی ہے تاکہ لوگ اپنے برے انجام سے بچنے کی فکر کریں. پہلی بات  … سورہ طہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ مریم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ مریم 19 ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی. .اپنے وطن میں ایمان والوں کے لئے حالات ساز گار نہ ہوں تو ہجرت کرنا بہت عظیم عمل اور  نبیوں کی سنت ہے مگر دوسرے  ملک میں جا کر اپنے ایمان دین کے معاملے میں زرہ  برابر مداہنت کی اجازت نہیں ہے. … سورہ مریم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الکہف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الکہف 18 یہ سورت بعثت کے پانچویں سال میں نازل  ہوئی ابهی ہجرت حبشہ واقع نہیں ہوئی تهی اس  سورت  میں اصحاب کہف، قصہ خضر،اور ذوالقرنین کے بارے میں بتایا گیا ہے . ہر  جمعہ کو اس سورت کی تلاوت مسنون ہے.ہفتہ وار یاد دہانی ہے کچھ ایسے  افکار و … سورہ الکہف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں