بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ابراہیم 14 یہ سورت بهی سورہ رعد کے متصل نازل ہوئی معلوم ہوتی ہے اس میں وہی انداز بیان ہے.کافر اپنی ہر طرح کی چالیں جومسلمانوں کے خلاف چل رہے تهے.ان کو پچھلی قوموں کی سزاؤں کی بابت بتایا گیا ہے.سورہ رعد میں فہمائش، تنبیہ، تهی تو اب ڈراوا،اور دهمکی … سورہ ابراہیم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: bushra tasneem
روزے کا مقصد، اطاعت
روزے کا اصل مقصد: روزے کا اصل مقصد الله رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری کا عملی نمونہ بن کے دکهاناہے یعنی تقوی اختیار کرنا ہے روزے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان خود کو تکلیف میں مبتلا کرکے راہبوں کا مرتبہ پانے کی کوشش کرے یا ایسے مذاہب کے سادهووں کی پیروی کرے … روزے کا مقصد، اطاعت پڑھنا جاری رکھیں
جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!
رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں
بدعات محرم
محرم الحرام میں بعض نئے کام ( ڈاکٹربشریٰ تسنیم ) قرآنِ پاک کی سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اس (اللہ تعالیٰ) کے نوشتہ میں بارہ ہی ہے۔ اور ان میں سے چار مہینے حرمت … بدعات محرم پڑھنا جاری رکھیں
’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘
انما الاعمال بالنیات تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم (شارجہ) قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے (بخاری شریف) یہ ایک مختصر مگر جامع فلسفہ زندگی ہے جس پر کسی بھی عمل کرنے والے کے فلاح و خسران کا دارومدار ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اِنَّمَا بُعِثَ النَّاسُ عَلیٰ نِیَّاتِھِمْo … ’’قبولیت اعمال کا دارومدار نیت پر ہے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
وہ ایک لمحہ
رات کے وقت قبرستان نہایت بھیانک منظر پیش کر رہا تھا۔ چند آدمی لیمپ ہاتھ میں لیے کھڑے تھے۔ لیمپوں کی روشنی میں لوگوں کے سائے بڑے پراسرار نظر آ رہے تھے۔ رات کے اس سناٹے میں کبھی کبھار دُور کسی کتے کے بھونکنے کی آواز فضا میں ارتعاش پیدا کر دیتی تھی۔ قبر کھودی … وہ ایک لمحہ پڑھنا جاری رکھیں
’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘
وہ خواب ! گل رنگ خواب!! جس کی تعبیر تمنا میں آنکھیں کھلی ہی رہیں وہ روشنی !! جس کی ضو کے لیے میں نے زندگی تج دی وہ منزل! جس کے لیے میں نے قدموں کو آشنائے صعوبت کیا وہ قلب حزین! جو تکمیل تمنا کی آرزو میں نیم بسمل رہا ہاں! وہ خواب … ’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
شب عید اور عید الفطر
’’عید سعید مبارک‘‘ اللہ تعالیٰ کا بے شمار شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کو پانے کا موقع عطا فرمایا اور اس میں مقدور بھر نیکی کمانے اور روزہ کے اجر و ثواب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور مبارک باد کے مستحق ہیں وہ سب روزہ دار … شب عید اور عید الفطر پڑھنا جاری رکھیں