سورہ یوسف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یوسف 12 اس سورت میں سیدنا یوسف علیہ السلام کا قصہ تفصیل سےذکر کیا گیا ہے اور اس کو احسن القصص بهی کہا گیا ہے..اس قصہ سے ہر شخص اپنی زہنیت کے مطابق سبق حاصل کرتا ہے اور اپنے مزاج کے لحاظ سے دلچسپی رکهتا  اور اپنی زہنی افتاد کے … سورہ یوسف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ ھود کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ھود.11 اس سورت کے مضامین سورہ یونس والے ہی ہیں، اسی لئے معلوم ہوتا ہےکہ اس کے متصل ہی نازل ہوئی تهی. تنبیہ کا انداز زیادہ جلالی ہے ،ہر آیت دل دہلا دینے والی ہے کہ جیسے عزاب کی وعید کسی لمحے بهی پوری ہوسکتی ہے نبی اکرم ص کی … سورہ ھود کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ یونس کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یونس 10 مکی دور کی اس سورت میں دعوت فہمائش اور تنبیہ ہے توحید، آخرت،رسالت کے دلائل ہیں. دنیا دارالعمل ہے کی خبر ہے. اور عمل کرنے کی ہدایات الله تعالى نے اپنے انبیاء کے ذریعے دی ہیں۔ سیدنا نوح علیہ السلام کا مختصر اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام کا … سورہ یونس کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الانفال کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنفال 8 مدینہ طیبہ کی سرزمین میں اس وقت نظام معیشت و معاشرت اور نظام سیاست مرتب ہوچکا تها.مسلمان جو مختلف مقامات  میں منتشر تهے اکثر ہجرت کرکے دار لإسلام میں جمع ہو چکے تهے..اس صورتحال سے قریش کو اپنی تجارتی راستوں پہ جو مدینہ کے آس پاس تهے مشکلات  … سورہ الانفال کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

روزے کا مقصد، اطاعت

روزے کا اصل مقصد: روزے کا اصل مقصد الله رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری کا عملی نمونہ بن کے دکهاناہے  یعنی  تقوی  اختیار  کرنا ہے روزے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان  خود کو تکلیف میں مبتلا کرکے راہبوں کا مرتبہ  پانے کی کوشش کرے یا ایسے  مذاہب  کے سادهووں کی پیروی کرے  … روزے کا مقصد، اطاعت پڑھنا جاری رکھیں

گنبد خضریٰ کے سامنے

  مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر … گنبد خضریٰ کے سامنے پڑھنا جاری رکھیں

جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں

بدعات محرم

محرم الحرام میں بعض نئے کام  (  ڈاکٹربشریٰ تسنیم ) قرآنِ پاک کی سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اس (اللہ تعالیٰ) کے نوشتہ میں بارہ ہی ہے۔ اور ان میں سے چار مہینے حرمت … بدعات محرم پڑھنا جاری رکھیں