تاریخ انسانی میں انسانوں نے جو سب سے بڑاجرم کیا وہ "عدم اعتراف" ہے۔ اور سب سے پہلا جرم الله تعالى کی وحدانیت کا عدم اعتراف ہے۔ الله تعالى کے چنیدہ بندوں کو هادی و راہنما کے طور پہ قبول نہ کرنا بهی انسانی تاریخ کا جرم عظیم رہا۔
مصنف: Bushra Tasneem
حدیث نمبر 3
نماز دراصل الله تعالى کی دعوت پہ لبیک کہتے ہوئے اس سے ملاقات کرنا ہے۔ بچے کو اگر ماں پیار سے بلاتی ہے تو بچے کا ماں کی طرف لپکنا فطری عمل ہے۔ الله سبحانہ و تعالیٰ تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندوں پہ رحیم اور شفیق ہے۔ وہ اپنے بندوں پہ رحمت کے دروازے کھولے رکھتا ہے۔ وہ بندے کی ہر پریشانی سے واقف ہے پھر بھی وہ اس سے کہنے کا موقع دینے کو پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے۔۔۔
حدیث نمبر 2
Paakizgi imaan ka laazmi juzw he Jis tarha zaahiri badan ko wuzoo or ghusl ki zaroorat prti he, isi tarha rooh ko bhi wuzoo or ghusl ki zaroorat prti he.
حدیث نمبر 1
حدیث نمبر 1 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین۔ إنما الأعمال بالنيات (اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے) بخاری شریف کی اس معروف حدیث کی وضاحت ابن ماجہ کی اس حدیث سے مزید اجاگر ہوتی ہے کہ انمایبعث الناس علی نیاتهم (لوگ روز قیامت اپنی نیتوں پہ اٹھائے … حدیث نمبر 1 پڑھنا جاری رکھیں
امت مسلمہ کی خیر خواہی
"امت مسلمہ کی خیر خواہی " اسلام آفاقی دین ہے رب العلمین نے سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم کو رحمة للعالمین بنا کر بهیجا اور قرآن مجید فرقان حمید هدی للعالمین ہے۔۔۔ اس دین کا قرآن پاک اور اسوہ رسول صلی الله عليه وسلم کی تعلیم کا لب لباب یا خلاصہ انسانیت کی فلاح ہے … امت مسلمہ کی خیر خواہی پڑھنا جاری رکھیں
سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الفیل 105 کفار کو یاد کرایا جا رہا ہے کہ کعبہ کی حفاظت کے لئے تم نے جس الله پہ بهروسہ کیا تها اور چند سال ایک الله کو ہی پکارتے رہے تهے اسی رب کی طرف یہ رسول بلا رہا ہے.اگر نہ مانو گے تو تمہیں بهی تباہ کیا … سورہ الفیل تا سورہ الناس کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ البلد 90 الله تعالى نے انسان کے لئے شقاوت اور سعادت کے دونوں راستے کهولے ہیں.انسان کی پیدائش ہی مشقت کی حالت میں ہوئ ہے.اور ساری زبدگی مسلسل محنت کرنے ہی سے کچه حاصل ہوتا ہے.دنیا نے جو بڑائ کے معیار بنائے ہیں وہ غلط ہیں مال کیسے کمایا کہاں … سورہ البلد تا الھمزہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النبا 78 قیامت اور آخرت کا یقینی آنا بیان ہواہے.آخری سورتوں میں شرک کی نفی توحید کے دلائل رسالت پہ یقین اور فکر آخرت کے مضمون ہیں .الله کی عدالت کا نقشہ کهینچا گیا ہے جب کوئی بلا اجازت زبان نہیں کهول سکے گا.سفارش کون کرے کس کی کرے یہ … سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں