"قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم جنت میں نہ جا سکو گے جب تک مومن نہ ہو جاؤ، مومن نہیں بن سکتے جب تک تم آپس میں میل ملاپ اور محبت نہ رکھو اور کیا میں بتاؤں کہ آپس میں محبت کیسے پیدا ہوگی؟آپس میں سلام کو پھیلاو (رواج دو)۔"
ٹیگ: ikhlaas
حدیث نمبر 1
حدیث نمبر 1 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین۔ إنما الأعمال بالنيات (اعمال کا دارومدار نیتوں پہ ہے) بخاری شریف کی اس معروف حدیث کی وضاحت ابن ماجہ کی اس حدیث سے مزید اجاگر ہوتی ہے کہ انمایبعث الناس علی نیاتهم (لوگ روز قیامت اپنی نیتوں پہ اٹھائے … حدیث نمبر 1 پڑھنا جاری رکھیں