معراج کے تحفے

معراج کے تحفے قرآنِ پاک کی سورت بنی اسرائیل کی ابتداٗ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو ’’اسرا ٗ‘‘ کہا جاتا ہے۔ ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نے برکت عطا کر رکھی … Continue reading معراج کے تحفے

(Shopping list) شاپنگ لسٹ

ہر گھر میں ہر فرد اپنی ضروریات کے مطابق شاپنگ لسٹ بناتا ہے۔ بازار، دکانیں، شاپنگ مال، ہر مقام پہ لوگ اپنی اپنی پسند، معیار اور وسائل کے مطابق شاپنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ جن کے پاس وسائل کم ہیں وہ ’’ونڈو شاپنگ‘‘ سے دل بہلاتے اور آہیں بھرتے نظر آتے ہیں۔ آنکھوں میں حسرت … Continue reading (Shopping list) شاپنگ لسٹ

خالی دامن

’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … Continue reading خالی دامن

’’کوئی قدر نہ جانے‘‘

واقعہ تخلیق آدم کے ساتھ ہی قدر و ناقدری کا احساس وجود میں آ گیا۔شیطان کی سب سے پہلی بغاوت اسی وجہ سے تھی کہ اس کے خیال میں برسوں کی عبادت اور ریاضت کی قدر نہ کی گئی اور خلعت خلافت انسان کو پہنا دی گئی اور اسی نا قدری کا احساس لئے شیطان … Continue reading ’’کوئی قدر نہ جانے‘‘

’’شیطان کی مسکراہٹ‘‘

کھانا کھا کر میں ہاتھ دھونے کے لئے واش بیسن کی طرف جا رہی تھی کہ گیٹ پر رکشہ رکنے کی آواز آئی۔ انتظار تو صبح سے ہی تھا، لپک کر کھڑکی سے دیکھا۔ خلاف توقع نگہت وقت پر ہی آ گئی تھی۔ کالج میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات تھا۔ ہم دونوں کو … Continue reading ’’شیطان کی مسکراہٹ‘‘

منافقت

ہر انسان کو یہ زعم ہے کہ وہ منافق نہیں ہے۔۔۔ اور ہر انسان کو دوسرے سے یہ شکوہ ہے کہ لوگ منافق ہیں۔ ہم اپنی رائے کو مقدم جانیں یا دوسروں کی، بہرحال منافقت کی زد میں آتے ہی ہیں۔ عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے۔ اسی لیے ہم اپنی منافقت کو … Continue reading منافقت

اے مرے کشمیر

اے مرے کشمیر ،میں تجھ سے دور صحراؤں میں آبلہ پا پھرتی ہوں۔ میں تجھ سے دور ہوں مگر مرے دل کی اتھاہ گہرائیوں میں ترا ہی درد ہے اور یہ درد دل میں آ کر ٹھہر گیا ہے۔ ایک کانٹے دار شاخ دل میں پیوست ہے جس کا ہر کانٹا مجھے تری یاد، تری … Continue reading اے مرے کشمیر

جنّت ہمارا آبائ وطن

Jannat hamara aabaai watan by Dr Bushra Tasneem جنّت ہمارا آبائ وطن - بشریٰ تسنیم [gigya src="http://v.calameo.com/2.3/cviewer.swf" flashvars="bkcode=000134647cfaaa8ca0baf" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="450" height="350" ] Publish at Calameo or read more publications. or read from Scribd