اے مرے کشمیر

اے مرے کشمیر ،میں تجھ سے دور صحراؤں میں آبلہ پا پھرتی ہوں۔ میں تجھ سے دور ہوں مگر مرے دل کی اتھاہ گہرائیوں میں ترا ہی درد ہے اور یہ درد دل میں آ کر ٹھہر گیا ہے۔ ایک کانٹے دار شاخ دل میں پیوست ہے جس کا ہر کانٹا مجھے تری یاد، تری … اے مرے کشمیر پڑھنا جاری رکھیں

جنّت ہمارا آبائ وطن

Jannat hamara aabaai watan by Dr Bushra Tasneem جنّت ہمارا آبائ وطن - بشریٰ تسنیم Publish at Calameo or read more publications. or read from Scribd

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ

انسان اپنے سارے حواس سے کام لے کر بھی اُس علم کو نہیں پہنچ سکتا جو اس کی روح کو شاد کام اور مطمئن کر سکے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے پہلے انسان کو وحی اور نبوت و رسالت اور علم کے خاص وصف سے آراستہ کیا اور انسانوں کی ہدایت کے لیے یہ سلسلہ … عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور محبت کا راستہ پڑھنا جاری رکھیں

دردِ فراق

                جدہ کے ساحل سمندر کی پر رونق فضا ایک دم خاموش اور اداس سی ہو گئی تھی۔ نہ جانے وہ کیسے جاںکَسُل لمحات تھے جو روح کی گہرائیوں میں پیوست ہو گئے اور سارے منظر بدل گئے۔ احساسات کی جون بدل گئی۔ رخصت ہوتے سورج کی کرنیں جو ہمیشہ ایک خاص تاثر دیتی ہیں، … دردِ فراق پڑھنا جاری رکھیں

خوابوں کی بستی

                مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلّم میرے خوابوں کی بستی، میرے دل کی رونق، وہ پیارا شہر، جو مسکنِ محبوب صلی اللہ علیہ وسلّم ہے، اور ہر مومن کے لئے وجہ راحتِ جاں، اس شہر کی گلیاں، بابل کی گلیوں سے زیادہ کشش رکھتی ہیں۔ میرے لاشعور میں رچی بسی اس خوشبو نے میرے … خوابوں کی بستی پڑھنا جاری رکھیں

خواتین اور شب قدر

رمضان المبارک کی رحمتیں، برکتیں اور سعادتیں ’’لیلۃ القدر‘‘ میں اپنی شان کے لحاظ سے عروج پر ہوتی ہیں کیونکہ اس مبارک اور قابل قدر رات کو قرآن پاک جیسی عظیم نعمت انسانوں کی ہدایت اور فلاح کے لئے اتاری گئی۔                 ’’ہم نے اس ﴿قرآن﴾ کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔‘‘ ﴿القدر۔1﴾                 … خواتین اور شب قدر پڑھنا جاری رکھیں

خواتین اور رمضان

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا۔ گویا رمضان المبارک کی اہمیت روزے کی وجہ سے نہیں بلکہ نزول قرآن کی شان اس کو اہم بناتی ہے۔ یہ جشن قرآن کا مہینہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا : کہ ’’ لوگو! تمہارے پاس رب کی طرف سے نصیحت آ … خواتین اور رمضان پڑھنا جاری رکھیں