’’روزہ اور اس کے مدارج‘‘ ’’اے لوگو! جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو۔تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر فرض کئے گئے تھے، اسی سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔‘‘ ﴿بقرہ۔183﴾ روزے کا بنیادی مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ … روزہ اور اس کے مدارج پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: بشریٰ تسنیم
معراج کے تحفے
معراج کے تحفے قرآنِ پاک کی سورت بنی اسرائیل کی ابتداٗ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو ’’اسرا ٗ‘‘ کہا جاتا ہے۔ ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نے برکت عطا کر رکھی … معراج کے تحفے پڑھنا جاری رکھیں
(Shopping list) شاپنگ لسٹ
ہر گھر میں ہر فرد اپنی ضروریات کے مطابق شاپنگ لسٹ بناتا ہے۔ بازار، دکانیں، شاپنگ مال، ہر مقام پہ لوگ اپنی اپنی پسند، معیار اور وسائل کے مطابق شاپنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ جن کے پاس وسائل کم ہیں وہ ’’ونڈو شاپنگ‘‘ سے دل بہلاتے اور آہیں بھرتے نظر آتے ہیں۔ آنکھوں میں حسرت … (Shopping list) شاپنگ لسٹ پڑھنا جاری رکھیں
خالی دامن
’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … خالی دامن پڑھنا جاری رکھیں
’’کوئی قدر نہ جانے‘‘
واقعہ تخلیق آدم کے ساتھ ہی قدر و ناقدری کا احساس وجود میں آ گیا۔شیطان کی سب سے پہلی بغاوت اسی وجہ سے تھی کہ اس کے خیال میں برسوں کی عبادت اور ریاضت کی قدر نہ کی گئی اور خلعت خلافت انسان کو پہنا دی گئی اور اسی نا قدری کا احساس لئے شیطان … ’’کوئی قدر نہ جانے‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
’’سوزِ دروں‘‘
گزشتہ کئی دنوں سے کلب کی رنگین و پر نور فضا، اسکی موسیقی اور غیر ملکی فن کاروں کے ہو شربا رقص میرے حواسوں پر چھائے ہوئے تھے۔ اس لئے نہیں کہ یہ سب کچھ میں دیکھ آئی تھی ............ ارے کہاں بھئی!........... ابھی تو اس خوبصورت دن کے طلوع ہونے میں پورے چار دن … ’’سوزِ دروں‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
’’شیطان کی مسکراہٹ‘‘
کھانا کھا کر میں ہاتھ دھونے کے لئے واش بیسن کی طرف جا رہی تھی کہ گیٹ پر رکشہ رکنے کی آواز آئی۔ انتظار تو صبح سے ہی تھا، لپک کر کھڑکی سے دیکھا۔ خلاف توقع نگہت وقت پر ہی آ گئی تھی۔ کالج میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات تھا۔ ہم دونوں کو … ’’شیطان کی مسکراہٹ‘‘ پڑھنا جاری رکھیں
منافقت
ہر انسان کو یہ زعم ہے کہ وہ منافق نہیں ہے۔۔۔ اور ہر انسان کو دوسرے سے یہ شکوہ ہے کہ لوگ منافق ہیں۔ ہم اپنی رائے کو مقدم جانیں یا دوسروں کی، بہرحال منافقت کی زد میں آتے ہی ہیں۔ عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے۔ اسی لیے ہم اپنی منافقت کو … منافقت پڑھنا جاری رکھیں