گنبد خضریٰ کے سامنے

  مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر … گنبد خضریٰ کے سامنے پڑھنا جاری رکھیں

جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں

’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘

وہ خواب ! گل رنگ خواب!! جس کی تعبیر تمنا میں آنکھیں کھلی ہی رہیں وہ روشنی !! جس کی ضو کے لیے میں نے زندگی تج دی وہ منزل! جس کے لیے میں نے قدموں کو آشنائے صعوبت کیا وہ قلب حزین! جو تکمیل تمنا کی آرزو میں نیم بسمل رہا ہاں! وہ خواب … ’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘ پڑھنا جاری رکھیں

شب عید اور عید الفطر

’’عید سعید مبارک‘‘   اللہ تعالیٰ کا بے شمار شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کو پانے کا موقع عطا فرمایا اور اس میں مقدور بھر نیکی کمانے اور روزہ کے اجر و ثواب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور مبارک باد کے مستحق ہیں وہ سب روزہ دار … شب عید اور عید الفطر پڑھنا جاری رکھیں

قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن

قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کا پہلا حصہ ’’فاتحہ‘‘ ہے۔ یہ اس کتاب کا افتتاحیہ بھی ہے۔ نام بھی اور ایک دُعا بھی۔ اس میں مانگنے کا سلیقہ سکھایا گیا اور کیا مانگو وہ بھی بتا دیا گیا۔۔ اور کب مانگو، اس کی اہمیت بھی شریعت نے … قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن پڑھنا جاری رکھیں

تعطیلات میں بچوں کی تربیت

تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم آج کے عدیم الفرصت دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آ جائیں اور اہلِ خانہ مل جل کر کچھ وقت گزار سکیں تو بلاشبہ یہ اللہ تعالیٰ کی کسی نعمت سے کم نہیں۔ اسی بات کی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے … تعطیلات میں بچوں کی تربیت پڑھنا جاری رکھیں

روزہ اور اس کے مدارج

’’روزہ اور اس کے مدارج‘‘   ’’اے لوگو! جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو۔تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر فرض کئے گئے تھے، اسی سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی۔‘‘ ﴿بقرہ۔183﴾ روزے کا بنیادی مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ … روزہ اور اس کے مدارج پڑھنا جاری رکھیں

خالی دامن

’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … خالی دامن پڑھنا جاری رکھیں