قرآن حکیم سے دل کا رشتہ: ساری امت مسلمہ قرآن حکیم سے تعلق بنانے میں مصروف ہے. دن کو دورہ تفسیر اور رات کو تراویح میں قرآن حکیم سننے کی سعادت حاصل ہوتی ہے.گویا دن رات الله تعالی کے کلام کے ساته بسر ہو رہے ہیں.الله رب العزت کے کلام کے ساتھ دل کا رشتہ … قرآن حکیم سے دل کا رشتہ پڑھنا جاری رکھیں
مصنف: Bushra Tasneem
قرآن پاک، ایک آئینہ
قرآن پاک ایک آئینہ: قرآن پاک انسانیت کے لئے ایک آئینہ کی حیثیت رکهتا ہے...جس میں ہر انسان کو اپنی شکل نظر آتی ہے.(فيه ذكركم) اس قدآدم آئینے میں ہر انسان اپنی پوری شخصیت کی ظاہر ی و باطنی اچها ئی برائی کا جائزہ لے سکتا ہے،اور اس آئینے کے ساته ہر انسان کاسلوک ہی … قرآن پاک، ایک آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
دعا کی رسید
لاتعداد مخفی طاقتیں الله کےحکم سے بندوں کو ہر الم,ناکامی,افتاد سے بچانے پہ مامور ہیں...اور جائز خواہشات کو پورا کرنے کے لئے اسباب کے غیر مرئی ناقابل فہم رابطے فراہم کرتی ہیں..کائنات میں اثر پزیر لہروں کا ایک حیرت انگیز سلسلہ قائم ہے جس کی وساطت سے ہماری آہیں,دعائیں الله سبحانه وتعالى کے حضور پہنچتی … دعا کی رسید پڑھنا جاری رکھیں
میں اور میرا رب
اللہ تعالی سے محبت کا یہ عالم دل میں کیسی سرشاری بھر دیتا ہےکہ وہ میرے پاس ہے، با لکل پاس! جب میں کھڑی ہوں بیٹھی ہوں اور میرے وجود کی توانائی بتا رہی ہے کہ وہ مجھے تھامے ہوئے ہے. کھا پی رہی ہوں تو زائقہ بتا رہا ہے کہ وہ مجھے بھولا … میں اور میرا رب پڑھنا جاری رکھیں
گستاخِ رسول کو جواب
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کیا جواب ہو؟ اللہ تعالی نے ساری انسانیت پر احسان عظیم کیا کہ محسن انسانیت کو مبعوث فرمایا۔وہ رحمت اللعالمین اورکافتہ للناس بشیر و نزیر بنا کر بھیجے گئے، یہ قومیں نہ اس احسان سے واقف ہیں نہ ان کی رحمت کی چھتری … گستاخِ رسول کو جواب پڑھنا جاری رکھیں
گنبد خضریٰ کے سامنے
مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر … گنبد خضریٰ کے سامنے پڑھنا جاری رکھیں
جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!
رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں
بدعات محرم
محرم الحرام میں بعض نئے کام ( ڈاکٹربشریٰ تسنیم ) قرآنِ پاک کی سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اس (اللہ تعالیٰ) کے نوشتہ میں بارہ ہی ہے۔ اور ان میں سے چار مہینے حرمت … بدعات محرم پڑھنا جاری رکھیں