سورہ ابراہیم کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ابراہیم 14 یہ سورت بهی سورہ رعد کے متصل نازل ہوئی معلوم ہوتی ہے اس میں وہی انداز بیان ہے.کافر اپنی  ہر طرح کی چالیں  جومسلمانوں کے خلاف  چل رہے تهے.ان کو پچھلی قوموں کی سزاؤں کی بابت بتایا گیا ہے.سورہ رعد میں فہمائش، تنبیہ، تهی تو اب ڈراوا،اور دهمکی … سورہ ابراہیم کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الرعد کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الرعد 13 یہ سورت بهی قیام مکہ کے آخری دور میں نازل ہوئ تھی. اس میں بهی توحید، رسالت، زندگی بعد موت کے دلائل دیئے گئے  ہیں.الله کے کلام کو جو تسلیم نہیں کر رہے وہ سراسر اپنا نقصان کر رہے ہیں برے انجام سے  ڈرانے کے لئے  ہر طرح … سورہ الرعد کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ یوسف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یوسف 12 اس سورت میں سیدنا یوسف علیہ السلام کا قصہ تفصیل سےذکر کیا گیا ہے اور اس کو احسن القصص بهی کہا گیا ہے..اس قصہ سے ہر شخص اپنی زہنیت کے مطابق سبق حاصل کرتا ہے اور اپنے مزاج کے لحاظ سے دلچسپی رکهتا  اور اپنی زہنی افتاد کے … سورہ یوسف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ ھود کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ھود.11 اس سورت کے مضامین سورہ یونس والے ہی ہیں، اسی لئے معلوم ہوتا ہےکہ اس کے متصل ہی نازل ہوئی تهی. تنبیہ کا انداز زیادہ جلالی ہے ،ہر آیت دل دہلا دینے والی ہے کہ جیسے عزاب کی وعید کسی لمحے بهی پوری ہوسکتی ہے نبی اکرم ص کی … سورہ ھود کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ یونس کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یونس 10 مکی دور کی اس سورت میں دعوت فہمائش اور تنبیہ ہے توحید، آخرت،رسالت کے دلائل ہیں. دنیا دارالعمل ہے کی خبر ہے. اور عمل کرنے کی ہدایات الله تعالى نے اپنے انبیاء کے ذریعے دی ہیں۔ سیدنا نوح علیہ السلام کا مختصر اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام کا … سورہ یونس کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

افتتاحیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم "افتتاحیہ " (تحریر: ڈاکٹر بشری تسنیم ) کسی بهی منصوبے کا افتتاح کسی اعلی  شخصیت سے کرانا پہر اس کی تشہیر اور اس شخصیت کے نام کی تختیاں لگانا عام سی بات ہوگئ ہے. منصوبے کی تکمیل کے لئے فنڈ لینے اوردیگر معاونت کا بهی  یہ اچها طریقہ ہے.بے شک انسان … افتتاحیہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ التوبہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ التوبہ 9 صلح حدیبیہ کی حکمت کهل کر سامنے آچکی تهی.عرب تسخیر ہو چکا تها . افرادی قوت بڑه رہی تهی.مشرکین مکہ معاہدہ صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کرکے اپنے ہی دام میں پهنس چکے تهے.. یہ سورت ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سچے مومن.کمزور مومن اور منافق کو … سورہ التوبہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں