نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور میرا دل

کائنات اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر اپنے خالق کے گن گا رہی ہے۔ہر رعنائی ، زبان مال سے سبحان اللہ کا ورد کر رہی ہے۔ جب سورج کی روشنی اور تپش زندگی کی حرارت بن کر پھیل جاتی ہے۔جب ستارے جگمگاتے ہیں، جگنو اپنا دیا جلاتے ہیں،چاند کی ٹھنڈی، میٹھی روشنی دلوں … نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور میرا دل پڑھنا جاری رکھیں

خواتین اور رمضان

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا۔ گویا رمضان المبارک کی اہمیت روزے کی وجہ سے نہیں بلکہ نزول قرآن کی شان اس کو اہم بناتی ہے۔ یہ جشن قرآن کا مہینہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا : کہ ’’ لوگو! تمہارے پاس رب کی طرف سے نصیحت آ … خواتین اور رمضان پڑھنا جاری رکھیں

بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں

بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں (بشریٰ تسنیم) بچوں کی تربیت ایک ایسا گھمبیر مسئلہ ہے جو ہر دور کے والدین کے لئے اہمیت کا حامل رہا ہے۔ خصوصاً آج کے دور میں مسلمان والدین کے لئے بچوں کو اسلامی خطوط پر تربیت دینا ایک چیلنج رکھتا ہے۔ اس چیلنج کا سامنا کرنے کے … بچوں کی تربیت نزاکتیں اور ذمہ داریاں پڑھنا جاری رکھیں